Power Plus General Transport

Power Plus General Transport Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Power Plus General Transport, Abu Dhabi.

تُرکی اور بلغاریہ میں سردیوں کے دوران شہری بےگھر لوگوں کے لیے درختوں پر اپنی اضافی جیکٹیں رکھ جاتے ہیں۔ اور مجھے یقین کا...
11/11/2020

تُرکی اور بلغاریہ میں سردیوں کے دوران شہری بےگھر لوگوں کے لیے درختوں پر اپنی اضافی جیکٹیں رکھ جاتے ہیں۔ اور مجھے یقین کامل ہے کہ اگر میں اس طرف اپنے ہم وطنوں کی توجہ دلانے میں کامیاب ہو گیا تو کراچی سے خیبر تک کوئی بھی درخت آپ لوگوں کو خالی نظر نہیں آئے گا اور نہ کوئی غریب، مسکین، یتیم ان سردیوں میں بنا گرم کپڑوں کے دکھے گا۔ اور پاکستان کے سارے لنڈا بازار خالی ملیں گے انشاءاللہ تعالٰی ...
میرے پیارو! اس تحریر کو شئیر کریں، کاپی پیسٹ کریں یا اپنے الفاظ و انداز میں اس پیغام کو آگے پھیلائیں، کچھ بھی کریں لیکن ان آنے والی سردیوں میں کوئی بشر اس سرزمین پاکستان پر سردی لگنے کی وجہ سے میرے رب تعالٰی کے سامنے شکوہ کناں نہ ہو.
اگر آپ کوئی پرانی جاکیٹ کپڑے یا جوتے ہمارے ٹرسٹ الاحساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کو دینا چاہتے ہو تو آپ ہمارے دکان پے آسانی سے دے لا سکتے ہو۔
الفاروقی ڈرائی فروٹ اینڈ شہد سنٹر کتوزئی روڈ شبقدر بازار
جزاکم اللہ

Insha Allah
04/10/2020

Insha Allah

18/11/2019

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power Plus General Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share