08/06/2026
ہم ایسے معاشرے اور نظام میں جی رہے ہیں ہمیں یہ بھی نہیں پتہ یہ ظالم ہمیں مارنے کے بعد ہماری لاشیں بھی ہمارے گھر والوں کو دے گیں یا نہیں
سانحہ مرید کے کے بعد آج راولاکوٹ میں بھی ٹرکوں میں لاشیں ڈال کر غائب کردیں-