Zubair Coals Pvt Ltd

Zubair Coals Pvt Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zubair Coals Pvt Ltd, Transportation Service, Mashraqi Bipass Al-Habib Market New Plaza First Flour Room No. 26, Dubai.

Global Trade & Market Intelligence | Covering international commerce, import/export strategies, economic trends, and business insights to help professionals stay ahead in the world of trade.

15/08/2026
پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا یومِ آزادی پیغامپاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی جانب سے تمام اہلِ وط...
13/08/2026

پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا یومِ آزادی پیغام

پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 77واں یومِ آزادی دلی مبارک ہو۔

آج کا دن ہمیں اپنے عظیم رہنماؤں کی قربانیوں، اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے سنہری اصولوں کی یاد دلاتا ہے۔ آئیے اس عہد کی تجدید کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دیانتداری، محنت اور قومی یکجہتی کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں ملک و قوم کی خدمت کی توفیق دے۔

پاکستان زندہ باد!
یومِ آزادی مبارک!

پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ

متوجہ
12/08/2026

متوجہ

📢 باضابطہ اعلامیہپاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے تمام کول ایجنٹس، مائن اونرز، ٹرانسپورٹرز اور متعلقہ...
12/08/2026

📢 باضابطہ اعلامیہ

پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے تمام کول ایجنٹس، مائن اونرز، ٹرانسپورٹرز اور متعلقہ کاروباری حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملک بھر میں یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کے پیشِ نظر 14 اگست 2026 (جمعہ) اور 15 اگست 2026 (ہفتہ) کو دکی کوئلہ لوڈنگ مکمل طور پر بند رہے گی۔

تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ اپنی لوڈنگ، ٹرانسپورٹ اور کاروباری سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اسی شیڈول کے مطابق کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی یا غلط فہمی سے بچا جا سکے۔

🇵🇰 پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے قوم کے تمام افراد کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے۔

**منجانب:**
**پاکستان کول سپلائرز ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ)**

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا متفقہ فیصلہ ۔🔸️ ڈیزل کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے، قیمت...
03/08/2026

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا متفقہ فیصلہ
۔
🔸️ ڈیزل کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے، قیمتوں میں رد و بدل ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے اور ڈیزل کی قیمت میں فوری کمی کی جائے۔

🔸️ٹول ٹیکس میں کیا گیا ظالمانہ اضافہ واپس لیا جائے اور ٹول ٹیکس کو یکم جون 2024 کی سطح پر بحال کیا جائے۔ مزید یہ کہ آئندہ ایک سال تک نہ کوئی نیا ٹول پلازہ قائم کیا جائے اور نہ ہی ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا جائے۔

🔸️گڈز ٹرانسپورٹرز پر عائد 7 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کو کم کر کے آئل ٹینکرز کی طرز پر 2 فیصد کیا جائے۔

🔸️ملک بھر میں ایکسل لوڈ لمٹ کے قوانین پر سو فیصد اور یکساں عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اوورلوڈنگ کا خاتمہ سورس پوائنٹس سے کیا جائے اور چند ہزار روپے جرمانہ عائد کر کے اوورلوڈنگ جاری رکھنے کی اجازت ہرگز نہ دی جائے۔ ایکسل لوڈ لمٹ پر مؤثر عملدرآمد کے لیے دس وہیلر گاڑی کو مقررہ حد کے اندر مناسب رعایت دی جائے۔

🔸️کسٹم کے ظالمانہ قوانین میں فوری ترمیم کی جائے اور گاڑی ضبط کرنے کے قانون کو ختم کیا جائے۔

🔸️گڈز ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ڈرائیورز کو HTV لائسنس کے اجرا کے لیے مؤثر اور آسان نظام بنایا جائے۔
۔

03/08/2026

Price 20000
Contact info 03008855253

































پاکستان میں ڈالر کی محدود دستیابی اور زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث امپورٹڈ کوئلے کی درآمد میں غیر معمولی...
02/08/2026

پاکستان میں ڈالر کی محدود دستیابی اور زرمبادلہ کے ذخائر پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث امپورٹڈ کوئلے کی درآمد میں غیر معمولی مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ اس صورتحال کے نتیجے میں مارکیٹ میں یہ تاثر پایا جا رہا ہے کہ امپورٹڈ کوئلے کی سپلائی شدید متاثر ہو سکتی ہے، جس سے ملکی سطح پر لوکل کوئلے کی طلب میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو طلب میں اضافے کے باعث لوکل کوئلے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایسے حالات میں صنعتوں، سپلائرز اور خریداروں کو چاہیے کہ وہ مارکیٹ کی صورتحال پر گہری نظر رکھیں اور اپنی خرید و فروخت کے فیصلے احتیاط اور بروقت منصوبہ بندی کے ساتھ کریں۔

نوٹ: یہ بیان موجودہ مارکیٹ کی صورتحال اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر تجزیاتی نوعیت کا ہے، اور مستقبل کی قیمتوں میں تبدیلی کا حتمی اعلان نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

02/08/2026

9 اگست آخری جہاز امپورٹڈ کوئلے کا کنفرم ہے اس کے بعد کوئی جہاز کنفرم نہیں

02/08/2026

امپورٹڈ کوئلے بند ہوگئے

Address

Mashraqi Bipass Al-Habib Market New Plaza First Flour Room No. 26
Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Coals Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Coals Pvt Ltd:

Shortcuts

Share