Wadi Al Zubair Marine Cargo

Wadi Al Zubair Marine Cargo Al Zubair Marine Cargo.. Door To Door Service In All Over Pakistan

السلام علیکمتمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے کارگو لوڈنگ عارضی طور پر بند ہے۔جو سامان پورٹ پر پہنچ چکا ہے، ...
15/01/2026

السلام علیکم
تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے کارگو لوڈنگ عارضی طور پر بند ہے۔

جو سامان پورٹ پر پہنچ چکا ہے، اس میں معمولی کسٹم ایشو کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔
اسی طرح دبئی سے کنٹینرز کی لوڈنگ بھی عارضی طور پر بند ہے۔

جو سامان 15-01-2026 سے بکنگ کیا جائے گا، وہ فی الحال ہماری یہاں ویئرہاؤس میں جمع کیا جائے گا۔

جن کسٹمرز سے سامان وصول ہو چکا ہے، وہ براہِ کرم کچھ وقت تعاون کریں۔
نئی بکنگ کروانے والے کسٹمرز کو بھی آگاہ کیا جائے کہ پورٹ عارضی طور پر بند ہے۔

جیسے ہی حالات نارمل ہوں گے، آپ کو فوراً اپڈیٹ دے دی جائے گی۔
شکریہ آپ کے تعاون کا۔

*AL ZUBAIR MARINE CARGO*

Cargo Loading Temporarily Stopped From: 15-01-2026

06/12/2025
30/11/2025

Address

Industrial Area 2
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi Al Zubair Marine Cargo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi Al Zubair Marine Cargo:

Shortcuts

Share