The Foreigner's Frame

The  Foreigner's Frame Student Posting About Daily Life Study Spots & Hidden Corners of the Uk �

میرا یوکے میں پہلا اچھا تجربہ 🇬🇧✨پہلے دن ہی ایک عجیب منظر دیکھا —میں سڑک کے کنارے رُکا کہ گاڑی گزر جائے،مگر گاڑی والے نے...
28/10/2025

میرا یوکے میں پہلا اچھا تجربہ 🇬🇧✨

پہلے دن ہی ایک عجیب منظر دیکھا —
میں سڑک کے کنارے رُکا کہ گاڑی گزر جائے،
مگر گاڑی والے نے خود رُک کر اشارہ کیا:
“آپ پہلے گزر جائیں!” 😳

میں کچھ لمحے وہیں کھڑا رہ گیا،
دل میں سوچا —
“یہ واقعی میرے لیے رُکا ہے؟ یا کہیں کیمرہ شوٹ ہو رہا ہے؟” 🎥😂

میرے جیسے بندے کے لیے،
جو پاکستان میں کبھی گاڑی والے کو پیدل چلنے والے کے لیے رُکتے نہیں دیکھا،
یہ ایک بالکل نئی چیز تھی۔ 🚶‍♂️🚗

میرے ملک میں تو اگر آپ پیدل ہوں،
تو گاڑی والا سمجھتا ہے آپ “روڈ کے ڈیزائن کی غلطی” ہیں 😅
ہارن بجا کر صاف اشارہ دیتا ہے: “بھائی! تمہارا راستہ وہ فٹ پاتھ ہے، یہ نہیں!”

لیکن یہاں...
نہ ہارن، نہ جلدی، نہ غصہ۔
بس احترام —
وہ بھی ایک عام پیدل چلنے والے کے لیے۔

تہذیب بڑے الفاظ سے نہیں،
چھوٹے اشاروں سے ظاہر ہوتی ہے۔ 💫

Address

Ashfield
Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Foreigner's Frame posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Foreigner's Frame:

Share