03/09/2026
فجر کی نماز کے بعد اپنے ربّ العالمین سے تمام امت مسلمہ کے لیے دعا کیا کرو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان پر اپنا خاص کرم فرمائے بیماروں کو شفا رحمت عطا فرمائے اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے تمام امت کے ان نیک بزرگوں کی دعاؤں کے صدقے ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین 😭