Yu Sung Guk

Call Website Contact the business

Yu Sung Guk We are Trading Export-Import and Stock Holding company in our Warehouse in Korea, India and Pakistan

22/06/2026
We provide inspection services, international trade support, and reliable sourcing solutions for buyers in Asia, the Mid...
22/06/2026

We provide inspection services, international trade support, and reliable sourcing solutions for buyers in Asia, the Middle East, Africa, and Europe.

Korea Used Machinery Supplier
Company Description Example
GB World Trade Export & Import (Korea) specializes in sourcing and exporting used textile machinery, industrial machinery, factory equipment, surplus machinery, and manufacturing lines from South Korea to customers worldwide.

Textile Machinery
Used Textile Machinery
Textile Processing Machinery
Textile Weaving Machinery
Textile Knitting Machinery
Textile Dyeing Machinery
Textile Finishing Machinery
Industrial Machinery
Used Industrial Machinery
Machinery Trading Company
Machinery Exporter Korea
Machinery Importer Korea
Second-Hand Machinery
Surplus Machinery
Factory Equipment
Manufacturing Equipment
Industrial Equipment
Machinery Brokerage
Import Export Business
Global Machinery Trade
Korea Machinery Export

EXPORT MARKETS: Asia, Middle East, Africa, Europe, Americas

SHIPPING: Direct from Korea warehouses

MOQ: Flexible for stocklot items

Thanks for your email. UPDATE.

You can visit our business channel and social community link below.

youtube.com/user/gbwtrade?…

regard
Yu Sung Guk

CONTACT
You can join me on WhatsApp to talk.
📱 WhatsApp: +821066791588
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: gbworldtradecoltd.com

Welcome to GB World Trade Co., Ltd! We’re a Korea-based import & export company dealing in paper, plastic films, textile fabrics, and interior printing materials. On this channel, you’ll find: 📦 Product overviews & quality showcases 🌍 Import–export insights and global trade tips 💡 Upd...

Textiles Machinery for Sale 1. Washing Machines 6 unit 2. Washer Machines 3 unit (refers to industrial washers/cleaning ...
20/06/2026

Textiles Machinery for Sale

1. Washing Machines 6 unit
2. Washer Machines 3 unit
(refers to industrial washers/cleaning machines)
3. Tumble Dryers 11 unit
Dust Collection System (shown in the last photo)
Price Negotiable

South Korea

regard
Yu Sung Guk

CONTACT
You can join me on WhatsApp to talk.
📱 WhatsApp: +821066791588
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: gbworldtradecoltd.com

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں مبارک دیتا ہوں تمام پاکستانیوں کو اس خوشی کے موقع پر کہ جس موقع پہ اللہ نے پوری دنی...
18/06/2026

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میں مبارک دیتا ہوں تمام پاکستانیوں کو اس خوشی کے موقع پر کہ جس موقع پہ اللہ نے پوری دنیا کے اندر پاکستان کو عزت بخشی یہ ایز پاکستانی اور مسلم اللہ کا انعام سمجھتا ہوں کہ جس طرح اللہ نے پاکستان کو پوری دنیا کے سامنے ایک امن کا سفیر ملک بنا کر پیش کیا۔

پاکستان کی امیج پوری دنیا کے اندر اس طرح واضح اور روشن ہوئی یہ کسی بھی معجزے سے کم نہیں کیونکہ کوئی بھی ملک پوری دنیا میں اپنی امیج کو اچھائی میں بنانے کی لابنگ کرے عربوں کھربوں ڈالر خرچ کرے تب بھی ایسے ناممکن ہے اس میں کسی شہباز شریف کسی ادارے یا کسی دوسرے کی کوششوں سے پہلے جو میں سمجھتا ہوں یہ اللہ کا خاص فضل ہے اس پاکستان کی زمین کے اوپر کہ پاکستان کا نام دنیا میں اس طرح روشن ہوا اس کی وجہ میں کیوں ایسے بولتا ہوں کہ جب اس ملک کی بنیاد رکھی
" لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"
اس کا مطلب تھا کہ دنیا کے اندر کوئی ایسا ٹکڑا جہاں خالصتا اللہ کے حکم کی فرمانبرداری کی جائے، ایک ایسا سیمپل ایک ایسا ملک ہم دنیا کو دکھائیں کہ جس کے اوپر حقیقت میں اللہ کا حکم مانا جاتا ہو اور لوگ وہ حکم مانتے ہوئے دکھائی دیں سچے اور خالص مسلمان دکھائی دیں جس سے لوگوں کو اٹریکشن ہو لوگ متاثر ہوں اور پھر لوگ پے در پہ اپنے رویوں اپنے معاشرے کو ریویو کریں۔
پاکستان کے ایگزمپل اپنے سامنے رکھیں لیکن یہاں پر ہمارے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہوا کہ ہمیں جس کلمے کے اوپر یہ خطہ ملا وہ کلمہ تو در کنار ہمیں انسانیت کے لیول سے بھی نیچے بائی ڈیزائن گرا دیا گیا یہ ڈیزائن کس نے کیا یہ ایک الگ بحث ہے۔
اج یہ موقع دوبارہ اللہ نے عطا کیا ہے تو میرے خیال میں کہیں نہ کہیں یہ وہی کڑی ہے جو ایک دفعہ کلمے کی نسبت اس زمین کو عزت بخشی اج بھی موقع ہے پاکستان کے تمام سیاستدان تمام طاقتور حلقے اور وہ طاقتیں جو اس پاکستان کو چلا رہے ہیں ان کو کہیں نہ کہیں دوبارہ پھر غور کرنا پڑے گا کہ وہ اللہ جس نے اپ لوگوں کو اتنی طاقت اور عزت بخشی ہے اپ لوگوں کو یہ انعام بخشا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کیا ہے تو کیوں نہ اپ کو اپنے ملک کے اندر بھی انصاف رواداری اور وہ ساری چیزیں لانی چاہیں جس سے لوگوں کا اعتماد بحال ہو لوگوں کو پتہ چلے کہ ہاں پاکستان اب ایک اچھی سمت چل پڑا ہے لیکن یہ ہوگا کیسے؟
بہت سمپل اور بہت سادہ بات ہے جتنے بھی پاکستان کے اندر جھوٹے کیسز بنتے ہیں جو بھی ان کو بناتا ہے ان کو کاؤنٹر کیا جائے کیوں جھوٹ اور ظلم یہ دو ایسی چیزیں ہیں جو ایک جگہ بار بار ہوں تو اس ملک کے اندر اس خطے کے اوپر نہ تو اللہ کی رحمت برستی ہے اور نہ ہی اللہ خوش ہوتا ہے اور اگر ہم مسلمان ہیں تو ہمیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ ہم اللہ کو ناراض کر کے کبھی بھی کوئی کام نہیں کر سکتے اور نہ ہی اس میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
اب میں اتا ہوں اپنے سبجیکٹ کے اوپر پاکستان کے اندر سمیت عمران خان جتنے بھی بے گناہ لوگ قید میں ہیں ان سب کو رہا کیا جائے سمیت عمران خان کے اگر اپ لوگ سمجھتے ہیں قانون کے اور وہ طاقت اور ادارے سمجھتے ہیں کہ عمران خان کا کہیں نہ کہیں قصور ہے تو ان کو اوپن ٹرائل کریں میں بالکل بھی عمران خان کی فیور کے لیے نہیں ہوں کہ عمران خان کو ایسی فیور ہو جس سے وہ قانون سے بالا ہو جائے بالکل بھی نہیں قانون کے مطابق کیس کریں قانون کے مطابق سزا دیں عمران خان قانون کے مطابق سزا بھگتے اور سرخ رو کر واپس ائے لیکن اس سے پہلے جو اس کی صحت کے متعلق جتنی بھی چیزیں ہیں وہ صحیح یا غلط ہیں اپ کو ہم سب سے زیادہ پتہ ہے لیکن ہمارے پاس جو نیوز پہنچتی ہیں ان کی انکھ کا مسئلہ، ایک عام قیدی کا بھی حق ہے کہ وہ اپنا علاج کروائے اپ اس کو اس کا حق دیں اس کو جو علاج کی ضرورت ہے علاج پرووائڈ کریں وہ بھاگا نہیں اس نے ڈیل نہیں کیا اس نے ملک نہیں چھوڑا اس کا مطلب ہے کہ وہ پاکستان سے پیار کرتا ہے پاکستان میں رہنا چاہتا ہے تو ابھی اپ کو چاہیے کہ اپ اس کے تمام حقوق اس کو دیں اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندر حقیقی ازادی حقیقی پاکستان بنائیں جس کے اندر کسی بھی چور کو لٹیرے کو کوئی اجازت نہ ہو کوئی بھی ایسا کام کرنے کی جس سے ملک کے اندر نقصان ہو کیونکہ اپ نے زرداری کو نواز شریف کو وہ ساری سہولتیں دیں اب عمران خان کو سہولتیں نہیں صرف انصاف چاہیے تاکہ عمران خان باہر ائے۔
وہ بھی پاکستان کی بات کرتا ہے تو وہ بھی اپ کی ہاں میں ہاں ملائے اور پاکستان کی بات کرے اور ہم سب مل کر پاکستان کو ایک ڈائریکشن کے اندر لے کے چلیں وہ ڈریکشن جو ہمیں کلمے کی بنیاد کے اوپر یہ زمین کا ٹکڑا ملا ہم اپنے اصل مقصد کی طرف لوٹیں اب چھوڑ دیں اپنی اپنی یہ جھوٹی سیاست یہ جھوٹے کردار یہ جھوٹی کہانیاں۔
امید ہے کہ اپ اور ہم سب کو اللہ سوچنے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امین ثم امین
میاں عرفان احمد صدیقی

16/06/2026
16/06/2026

Machine

‏"شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو بھی جس مقصد کے لیے اپنی جان کی قربانی دیتا ہے ا...
16/06/2026

‏"شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے"

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جو بھی جس مقصد کے لیے اپنی جان کی قربانی دیتا ہے اللہ خوب جانتا ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے؟

فقط مٹی نہیں مٹی سے بنا انساں
مٹی تو میری بھی ہے اور تیری بھی
تکمیل مقصد کے لیے اتارا گیا تھا
قرباں ہوا اپنے مقصد کو جا پہنچا
صدیقی بڑے فضل کی یہ بات مگر
بہت ائے گئے ایسے خواہشمند ہزار

میاں عرفان احمد صدیقی

Address

Jihaeng Dong
Dongducheon
130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+821066791588

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yu Sung Guk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yu Sung Guk:

Shortcuts

Share