We are only pakistani

We are only pakistani We must prefer Pakistan on our personal interest. Pakistan is our Identity and we must obey state rules.

Pakistan Arm Forces are our proud we must love and appreciate there sacrifices. We must stay for the defense of our state and Arm Forces.

03/10/2022
03/10/2022

نادر خان کاکا بیٹا اختر خان جو ملائیشیا میں وفات فرما گئے تھے اس کی میت آج 3 اکتوبر 2022 کو شام 4 بجے اسلام آباد پہنچ جائے گی اور نماز جنازہ آج رات 10 بجے سرکہ میں ادا کی جائے گی۔اللہ پاک لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور جن افراد نے اس نیک کام میں مالی اور جانی امداد کی ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ اور اللہ سے دعا گوہ ہیں کہ ان کی یہ نیکی قبول ومنظور فرمائے۔ آمین افتخار خان سرکہ

بھٹو نے مغرب کو للکارا تو امریکہ سے ان کے  واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایایہ الیکشن نہیں سلیکشن ھےپھر عبدالولی خان،...
21/03/2022

بھٹو نے مغرب کو للکارا
تو
امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے

پھر عبدالولی خان، جاوید ھاشمی، میاں شریف
عبدالصمد اچکزئی، خواجہ رفیق وغیرہ سے ملکر نوستارہ تحریک چلائی گئی
اور
بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھمیشہ کے لئے
ھٹا دیا گیا

جنرل ضیاء کے کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں
اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالرزکی بارش کر دی گئ تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ھٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا

آج کل عمران خان بھی بھٹو جیسی حرکتیں کرنے لگا ھے
وہ بھی ترکش ملائیشین سربراھان کے ساتھ مل کر اسلامی بلاک بنانے کے موڈ میں ھے
لیکن
امریکہ سے واپسی پر عمران خان کو بھٹو بنانے کے لئے پہلے ھی نوستارہ تحریک جیسی سازش تیار ھے

فرق صرف یہ ھے کہ کل مفتی محمود الیکشن نہیں سلیکشن کے نعرے لگا رھا تھا توآج
آج اس کا بیٹا فضل الرحمن یہ نعرہ شدو مد سے لگا رہا ھے

کل عبدالولی خان تھا تو آج اسفندیار ولی

کل خواجہ رفیق تھا تو آج سعد رفیق

کل عبدالصمداچکزئی تھا تو آج محموداچکزئی

کل میاں شریف تھا تو آج نوازشریف اور شہبازشریف

کل حاکم علی زرداری تھا تو آج آصف علی زرداری

ترک اور ملائیشین سربراھان اگر مغرب کو للکار رھے ھیں
تو انہیں اپنے قوم پربھروسہ ھے
کہ وہ اللہ کے راستے میں ھر مشکل، ھر پابندی، مہنگائی، ڈالرگردی کا مقابلہ کرلینگے
لیکن
بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھٹانے پر مٹھائی بانٹنے والی قوم پر بھروسہ کرنا عمران خان کی کم عقلی ھے

عمران خان یہ قوم تمہیں بھی بھٹوکی طرح لٹکا دے گی

جوالزامات بھٹو پرلگائے گئے تھے
آج وھی عمران خان پر لگ رھے ھیں

کل جو سیاست دان امریکی دلالی میں بھٹوکے خلاف نکلے تھے آج انہی کی اولاد امریکی دلالی کے لئے تیار ھے

کل جو لوگ بھٹو کابینہ میں گھسائے گئے آج انہی کی اولاد عمران خان کابینہ میں گھسی ہوئی ھے

اگر سیاسی عینک اتار کر دیکھا جائے تو امریکہ عمران خان، طیب اردوان، مہاتیر محمد کو
بھٹو، شاہ فیصل اور معمر قذافی بنانے کا مشن اپنے دلالوں کو سونپ چکا ھے

سوال یہ ھے کہ اس بار یہ قوم عمران خان کا ساتھ دے گی یا ایک اور بھٹو کو روئے گی۔۔۔

ان جرثوموں کو بیماری پھیلانے سے پہلے ختم کرنا ہوگا ۔۔۔
یہ وطن دشمن وطن فروش ناسور نہ تو پاکستان کے خیر خواہ ھیں نہ ھی پاکستانی عوام کے ۔۔۔
ان کو مال چاہیے اور پاکستان دشمنی ۔۔۔۔۔۔۔
منقول
ابن آدم... ...پاکستان زندہ باد۔۔۔غیور پاکستانیوں ہاتھوں میں ہاتھ دو عمران خان کا ساتھ دو

15/08/2021

Ashraf Ghani is no more in Kabul.
Hanooz dili door ast

14/08/2021

اللہ ہمارے اس ملک پاکستان کو ہمیشہ شادوآباد رکھنا اور اس کی دشمنوں سے اس کی حفاظت کرنا۔آمین پاکستان پائندہ باد تمام اہل وطن کو آزادی کا دن مبارک ہو

19/07/2021
13/09/2018

Address

Sirka
Attock
43520

Telephone

03012651035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We are only pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share