Itx faizi

Itx faizi Islamic or charity and travelling organisations

18/08/2026
17/07/2026

#نماز ❤️

♥️♥️♥️سلام یاحسین
16/06/2026

♥️♥️♥️سلام یاحسین

28/04/2026

🌟 الحمدللہ! ایک اور کامیابی، مگر سفر ابھی باقی ہے… 🌟

المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کے سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے تحت کرسال کے تمام سرکاری اسکولوں کے 200 سے زائد مستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کر دی گئی ہیں۔
یہ خوشی کا لمحہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ابھی بھی بہت سے ننھے خواب آپ کے منتظر ہیں…

👕 کئی معصوم بچے آج بھی یونیفارم اور اسکول بیگ کے بغیر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
💔 ان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

🤲 آپ کا دیا ہوا چھوٹا سا عطیہ یا زکوٰۃ
✔️ کسی یتیم کا سہارا بن سکتا ہے
✔️ کسی بچے کی تعلیم جاری رکھ سکتا ہے
✔️ کسی خواب کو حقیقت میں بدل سکتا ہے

✨ آئیں! مل کر ان نونہالوں کا مستقبل روشن بنائیں ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین!

💫 آپ کی ایک کوشش، کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے 💫

📌 المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال

❣️ آؤ دکھ بانٹیں ❣️

📲 Easypaisa / رابطہ نمبر:
0318-8196366
0332-0926052

الحمد اللہ! المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کا سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے زیرِ اہتمام کرسال کے تمام سرکاری اسکولوں ک...
28/04/2026

الحمد اللہ! المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کا سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے زیرِ اہتمام کرسال کے تمام سرکاری اسکولوں کے 200 سے زائدمستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کر دی گئی ہیں۔ لیکن سفر ابھی جاری ہے!
​کئی معصوم آنکھیں اب بھی نئے یونیفارم اور اسکول بیگ کی منتظر ہیں۔ آپ کا دیا ہوا معمولی سا عطیہ یا زکوٰۃ کسی یتیم یا مستحق بچے کے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو سہارا دے سکتا ہے۔
​آئیں! مل کر ان نونہالوں کا مستقبل روشن بنائیں۔ اللہ کریم آپ کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
*آپ کی ایک کوشش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے*
*المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال*

❣️ *آؤ دکھ بانٹیں*❣️
Easypaisa Account + Contact #
03188196366
03320926052

28/04/2026

الحمد اللہ! المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کا سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے زیرِ اہتمام سرکاری اسکولوں کے مستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کر دی گئی ہیں۔ لیکن سفر ابھی جاری ہے!

الحمد اللہ! المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کا سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے زیرِ اہتمام سرکاری اسکولوں کے مستحق بچوں م...
28/04/2026

الحمد اللہ! المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کرسال کا سالانہ طلباء ویلفیئر پروگرام کے زیرِ اہتمام سرکاری اسکولوں کے مستحق بچوں میں کاپیاں تقسیم کر دی گئی ہیں۔ لیکن سفر ابھی جاری ہے!
​کئی معصوم آنکھیں اب بھی نئے یونیفارم اور اسکول بیگ کی منتظر ہیں۔ آپ کا دیا ہوا معمولی سا عطیہ یا زکوٰۃ کسی یتیم یا مستحق بچے کے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو سہارا دے سکتا ہے۔
​آئیں! مل کر ان نونہالوں کا مستقبل روشن بنائیں۔ اللہ کریم آپ کی اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
*آپ کی ایک کوشش کسی کی زندگی بدل سکتی ہے*
*المصطفٰی ویلفئیر سوسائٹی کرسال*

❣️ *آؤ دکھ بانٹیں*❣️
Easypaisa Account + Contact #
03188196366
03320926052

Address

Chakwal Vpo Karsal
Chakwal
48800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itx faizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category