Noman Enterprises

Noman Enterprises Customs Chambers related news

آج مورخہ: 12.12.2025چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریآل پاکستان بونڈیڈ کیریئرز ایسوسیشن کےصدر جناب سید شمس برنی صاحب،پاک ا...
12/12/2025

آج مورخہ: 12.12.2025

چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

آل پاکستان بونڈیڈ کیریئرز ایسوسیشن کےصدر جناب سید شمس برنی صاحب،پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سابق صدر قاضی زاہد صاحب ، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ بلوچستان جناب ارشد زبیر صاحب اور دیگر وفد نے چمن کا دورہ کیا اور چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے سینئیر ممبران حاجی محمد غنی سابق صدر پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس،سینئر،سابق صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس انجینیئر دارو خان اور سینئر مطیع اللّٰہ خان،حاجی دارو،محمد مدثر اور انعام الحق نے وفد کا استقبال کیا اور چمن ماسٹر پلان کا دورہ کرایا، پاکستان افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ ٹرانسپورٹ سیکیورٹی کو درپیش مسائل پر ڈی سی چمن آفس میں بات چیت کی اور ان کے حل کے لئے تجاویز پیش کئے گئے جس میں مال کنٹینروں کی حفاظت، ڈرائیوروں کے لئے کھانے پینے کا انتظام اور ضروریات فراہم کرنے کا سول انتظامیہ اور کسٹم حکام نے باور کرایا۔
آئے ہوئے وفد کے لئے دوپہر کھانے کا انتظام سابق صدر چمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حاجی جلات خان اچکزئ کی طرف سے ٹرانزٹ ٹریڈ کسٹم ہاؤس چمن میں دعوت کا انتظام کیا
گیا۔

21/09/2025

افغانستان کے عبوری حکومت میں تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں پہلی پیش رفت دونوں ممالک میں ٹیرف کمی کا ایک سالہ معاہدے کی صورت میں سامنے آیا ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے چار چار منتخب زرعی اجناس پر ٹیرف 70فیصد سے کم کرکے مجموعی طورپر 30فیصد تک لے آئیں۔ افغانستان سے انگور، انار، سیب اور ٹماٹر اور پاکستان سے آم، کینو، کیلا اور آلو شامل ہے۔
ٹیرف کمی معاہدے پر عملدرآمدکا آغاز سے تاجروں کو قانونی مسائل پیش آنے اور معاہدے کے فوائد حاصل کرنے کے سلسلے میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چمن میں پاک افغان تاجروں کو آگاہی اور طریقہ کار سے متعلق ٹریڈ سینٹر چمن میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر آرگنائزر ٹی ڈی اے پی کمال شہریار خان کا کہنا تھا کہ بنیادی مقصد ٹیرف کمی کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز ہر ایک کنسائمنٹ کے ساتھ سرٹیفیکیٹ آف اوریجن کا منسلک کرنا ضروری ہے۔ جس کا مقصد متعلقہ کنسائنمنٹ کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کنسائنمنٹ معاہدے کے تحت متعلقہ ملک سے ہے۔
نمائندہ جیو نیوز نورزمان اچکزئی چمن سے تفصیل بتارہے ہے۔

*چمن ٹریڈ سنٹر میں ابتدائ تجارتی رعایتی  پروگرام سے متعلق آگاہی سیشن*ابتدائ تجارتی رعایتی  پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی...
06/09/2025

*چمن ٹریڈ سنٹر میں ابتدائ تجارتی رعایتی پروگرام سے متعلق آگاہی سیشن*

ابتدائ تجارتی رعایتی پروگرام کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن وزارتِ تجارت، حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام چمن ٹریڈ سنٹر میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (PAJCCI) چمن بارڈر کے اراکین نے شرکت کی، جن میں:
• محمد غنی (ڈائریکٹر)
• عمران خان کاکڑ (ڈائریکٹر)
• حاجی عبدالباری (سابق سینئر نائب صدر)
• محمد حنفیاء (رکن)
• حاجی زرین (رکن)
• حاجی عبدالباقی (رکن)
• محمد مدثر (رکن) اور دیگر اراکین شامل تھے۔

اجلاس کے دوران دوطرفہ تجارتی مسائل اور تازہ اشیاء کی درآمد و برآمد پر نئے ٹیرف مراعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزارتِ تجارت، حکومتِ پاکستان نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ افغانستان کے ساتھ مزید اشیاء پر اضافی ٹیرف رعایات فراہم کی جائیں گی

آج مورخہ 22,فروری 2025بانڈیڈ کیرئیر کی پاک افغان جوانٹ چیمبر میں صدر جنید ماکڈا پاک افغان جوائنٹ چیمبر سے میٹنگ ہوئی جس ...
22/02/2025

آج مورخہ 22,فروری 2025

بانڈیڈ کیرئیر کی پاک افغان جوانٹ چیمبر میں صدر جنید ماکڈا پاک افغان جوائنٹ چیمبر سے میٹنگ ہوئی جس میں افغان ٹرانزٹ میں این ایل سی کی غیر قانونی مداخلت کو زیر بحث لائے-
میٹنگ کوآرڈینیٹر پاک افغان چیمبر حاجی عبدالغفار کی در خواست پر بلائی گئی۔
جس میں قاضی زاہد۔ محمد شفیق اچکزئی۔حاجی علی خان۔حاجی محمود۔محمد رضوی۔حاجی عبدالباری۔حاجی نیاز محمد ۔محمد حسین ۔مقصود احمد اور پاک افغان چیمبر کے سیکریٹری شعیب نے شرکت کی۔

Address

Trunch Road
Chaman

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:30
Friday 09:00 - 18:30
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+92826613622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share