25/07/2026
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو ویزوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ بعض افراد کی چھٹی سے واپسی پر ویزے منسوخ کیے جا رہے ہیں، جبکہ کئی پاکستانیوں کے ویزے ختم ہونے کے بعد دوبارہ جاری نہیں ہو رہے۔
یہ پاکستانی نہ صرف اپنے خاندانوں کا سہارا ہیں بلکہ ملکی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم پاکستان، فارن آفس اور بالخصوص وزیر داخلہ محسن نقوی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب سے اپیل ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے کر پاکستانیوں کی مشکلات کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔
تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے بھی گزارش ہے کہ اس مسئلے کو بھرپور انداز میں اجاگر کریں تاکہ متاثرہ پاکستانیوں کی آواز حکام بالا تک پہنچ سکے۔۔
Pakistan Embassy UAE
Government of Pakistan
Ishaq Dar
Mian Shehbaz Sharif
UAE Team Emirates
Muhammad Sohail Afridi
Mohsin Dawar