Butogah Valley

Butogah Valley دوستوں ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ فالو بھی کیا کریں DM For Paid Promotion Explore Gilgit Baltistan
Plz fallow me Butogah Valley

12/05/2026

کیا تبلیغ صرف کافروں کیلئے ہے ؟
Video by copy TikTok D Club

12/05/2026

باپ
ایک باپ اپنے12 بچے تو پال لیتا ہے

لیکن 12 بچے 1 باپ کو نہیں پال پاتے

12/05/2026

ہمیں انصاف چاہیے

11/05/2026

Gilgit City 🏙️🌆

11/05/2026

وہ کون سا ملک ہے جہاں مصر سے بھی زیادہ فرعون پائے جاتے ہیں؟؟

چلاس:تھور واقعے میں شہید ہونے والے تینوں شہداء کی میتیں سڑک پر رکھ کر ورثاء سمیت عوامِ تھور کا احتجاج جاری ہے۔۔۔۔!!!احتج...
10/05/2026

چلاس:
تھور واقعے میں شہید ہونے والے تینوں شہداء کی میتیں سڑک پر رکھ کر ورثاء سمیت عوامِ تھور کا احتجاج جاری ہے۔۔۔۔!!!

احتجاجی شرکاء اور ورثاء کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہداء کو انصاف فراہم کیا جائے، جبکہ شہداء کے لواحقین کو ملازمت سمیت دیگر مراعات دی جائیں۔۔۔۔!!!

عوام نے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کا قتلِ عام بند کیا جائے اور سرزمینِ تھور میں موجود چند مٹھی بھر دہشت گردوں کے خاتمے تک فورسز کو تھور نالے کے اندر موجود رکھا جائے۔۔۔۔!!!

چلاس:تھور واقعہ شہدا کے ورثا نے تھوریل کے مقام پر کے کے ایچ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کر دیا ہے ۔۔۔!!!
10/05/2026

چلاس:
تھور واقعہ
شہدا کے ورثا نے تھوریل کے مقام پر کے کے ایچ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کر دیا ہے ۔۔۔!!!

10/05/2026

10-May_2026
Mother's Day
ماں کا بھی بھلا کوئی دن ہوتا ہے حقیقت تو یہ ہے کہ ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا ۔

10/05/2026

تھور میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ سے تین سویلین افراد شہید اور ایک زخمی۔

لولوسر جھیل کا آج کا تازہ ترین دلکش مناظر ناران سائیڈ سے لولوسر جھیل تک روڈ کلئیر ہوا ہے
10/05/2026

لولوسر جھیل کا آج کا تازہ ترین دلکش مناظر ناران سائیڈ سے لولوسر جھیل تک روڈ کلئیر ہوا ہے

Address

Gilgit
05811

Website

https://whatsapp.com/channel/0029Vb7MYpEInlq

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Butogah Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Butogah Valley:

Share