Karwan e Al-Raza

Karwan e Al-Raza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan e Al-Raza, Travel and transport, Gujranwala.

کاروان الرضاؑ عمرہ و زیارات کے لئیے ایک شفاف، با حفاظت اور ایک بہترین سفری تجربے کو یقینی بنانے کے لئیے ہمہ وقت تیار ہے۔ کاروان الرضاؑ ویزا, انشورنس، ائیر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ، مقدس مقامات کے قریب رہائش، کھانا، عالم گائیڈ سمیت تمام مکمل سہولیات فراہم کرتا ہے۔

السلام علیکمتمام وہ معزز زائرین جو اربعین امام حسینؑ کے لیے کاروانِ الرضاؑ کے ساتھ سفر کا ارادہ رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہ...
17/06/2026

السلام علیکم
تمام وہ معزز زائرین جو اربعین امام حسینؑ کے لیے کاروانِ الرضاؑ کے ساتھ سفر کا ارادہ رکھتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ 10 محرم الحرام سے قبل اپنے پاسپورٹس جمع کروا کر اپنی بکنگ کنفرم کروائیں تاکہ ویزا اور سفری انتظامات بروقت مکمل کیے جا سکیں۔
📌 دستاویزات جمع کروانے کی آخری تاریخ: 10 محرم الحرام سے پہلے
📌 صرف وہی افراد رابطہ کریں اور اپنے دستاویزات جمع کروائیں جو فقط زیارات کے لئیے سفر میں شرکت کے خواہشمند ہیں۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے کاروان انتظامیہ سے رابطہ کریں۔
کاروانِ الرضاؑ
خُادمین زائرینِ امام حسینؑ 🏴
رابطہ نمبر: 1261262-0306

🚨اربعین حسینیؑ 2026 گروپ اپڈیٹ🚨اربعین حسینیؑ 2026  کی بکنگ جاری ہے آپ تمام مومنین سے گزارش ہے جو مومنین یہ پُر نور لمحات...
14/06/2026

🚨اربعین حسینیؑ 2026 گروپ اپڈیٹ🚨
اربعین حسینیؑ 2026 کی بکنگ جاری ہے آپ تمام مومنین سے گزارش ہے جو مومنین یہ پُر نور لمحات امامؑ کے جوار میں گزارنا چاہتے ہیں اور کاروان الرضا کے ہمراہ اس سفر عشق پر گامزن ہونا چاہتے ہیں
جلد از جلد اپنی بکنگ کنفرم کروائیں محدود سیٹیں موجود ہیں۔
مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئیے
محمد مزین رضا
رابطہ نمبر: 1261262-0306

محرم الحرام عمرہ گروپفقط 6 سیٹس موجود ہیں جلد از جلد بکنگ کنفرم روائیںکاروان الرضاؑرابطہ نمبر: 1261262-0306             ...
12/06/2026

محرم الحرام عمرہ گروپ
فقط 6 سیٹس موجود ہیں جلد از جلد بکنگ کنفرم روائیں
کاروان الرضاؑ
رابطہ نمبر: 1261262-0306

06/06/2026

🚨نیوز الرٹ برائے زائرین🚨
عاشورہ کے ایام میں اضافی فلائٹس کی عدم دستیابی کے باعث زائرین کرام اور ٹریول کمپنیوں کو سفری مشکلات کا سامنا رہا۔
اربعین 2026 کے لیے بروقت رجسٹریشن کروائیں تاکہ آخری وقت میں کسی پریشانی سے بچا جا سکے۔ شیڈول فلائٹس میں محدود نشستیں باقی ہیں، لہٰذا جلد از جلد اپنے سفری دستاویزات مکمل کروائیں۔
منجانب: کاروان الرضاؑ
RBM Travels & Tours
0306-1261262 📞
0337-1261262 📞
"خدمتِ زائرین ہمارا اعزاز"

06/06/2026

*Alert*
عاشورہ کی اضافی فلائٹس منسوخ اربعین پر بھی مشکلات ہوسکتی ہیں۔

*عاشورہ-2026 (Group-B)*انشاءﷲ روانگی 22 جون 2026مخصوص سیٹیں موجود جلد رابطہ کر کے اپنی سیٹ کنفرم کروئیں۔*بکنگ کی آخری تا...
05/06/2026

*عاشورہ-2026 (Group-B)*
انشاءﷲ روانگی 22 جون 2026
مخصوص سیٹیں موجود جلد رابطہ کر کے اپنی سیٹ کنفرم کروئیں۔
*بکنگ کی آخری تاریخ: 6 جون 2026*
مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئیے:
محمد مزین رضا
رابطہ نمبر: 1261262-0306

عاشورہ بکنگ کا آخری دن بروز اتوار 31 / 05 / 2026کاروان الرضا ع0306-1261262
31/05/2026

عاشورہ بکنگ کا آخری دن بروز اتوار
31 / 05 / 2026
کاروان الرضا ع
0306-1261262

🚨اربعین حسینیؑ-2026 الرٹ🚨اربعین حسینیؑ-2026 کی بکنگ جاری ہے جنگی صورتحال تھمنے کے بعد زائرین کا رش، محدود سیٹیں موجود ہی...
29/05/2026

🚨اربعین حسینیؑ-2026 الرٹ🚨
اربعین حسینیؑ-2026 کی بکنگ جاری ہے جنگی صورتحال تھمنے کے بعد زائرین کا رش، محدود سیٹیں موجود ہیں آپ تمام مومنین سے گزرش ہے کہ جلد از جلد *10 جون 2026* سے قبل اپنے ڈاکومنٹس جمع کروا کر اپنی سیٹ کنفرم کروائیں۔

مزید تفصیلات اور بکنگ کے لئیے:
کاروان الرضاؑ
رابطہ نمبر: 1261262-0306

ٹیم کاروان الرضاؑ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید مبارگ
27/05/2026

ٹیم کاروان الرضاؑ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید مبارگ

اسلام علیکم*زائرین کے پر اصرار پر عاشورہ-2026 گروپ کی بکنگ کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے*تمام مومنین و زائ...
26/05/2026

اسلام علیکم
*زائرین کے پر اصرار پر عاشورہ-2026 گروپ کی بکنگ کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی ہے*
تمام مومنین و زائرین سے گزارش ہے کہ محدود سیٹیں موجود ہیں جلد از جلد اپنی بکنگ کنفرم کروائیں۔
رابطہ نمبر: 1261262-0306

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Al-Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share