Salim Transport KMG

Salim Transport KMG Daily Service kharmang-Skardu.

15/10/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
ضروری اعلان!
اگر کسی نے کسی قسم کا سامان بیگ وغیرہ سکردو یا کھرمنگ کےلئے بھیجنا ہے تو اس پہ نام،پتہ اور موبائل نمبر لکھ کر لے آئے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ!

15/10/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 16 تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے حاجی اقبال دلبر اور محمد علی غاسینگی سے رابطہ کرے دونوں صبح ٹھیک چھے بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
نوٹ!اقبال دلبر دوپہر دو بجے واپس کھرمنگ کے لئے روانہ ہونگے جبکہ محمد علی غاسینگی تین بجے واپس کھرمنگ کے لئے روانہ ہونگے۔
شکریہ !

📞0349 8098600
📞03442494698

15/10/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 16 تاریخ کوسکردو سے کھرمنگ کے لئے محمد علی آخوندی سے رابطہ کرے محمد علی صبح ٹھیک چھے بجے کھرمنگ کے لئے روانہ ہونگے
نوٹ!محمد علی ایک بجے واپس سکردوکے لئے روانہ ہونگے۔
شکریہ !

📞03465477382

04/10/2023

کل05 تاریخ کو دوپہر کیلئے اقبال دلبر سے رابطہ کرے
📞03498098600

04/10/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل05 تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے محمد علی آخوندی اور حاجی ممتاز سے رابطہ کرے دونوں صبح ٹھیک چھے بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
نوٹ !حاجی ممتاز دو بجے دوپہر کو سکردو سے واپس کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے جبکہ محمد علی آخوندی تین بجےدوپہر کو کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے
محمد علی آخوندی 03465477382
حاجی ممتاز 03469164519
تعاون آپ کا خدمت ہمارا ❣️

04/10/2023
04/10/2023

عید مبارک

02/10/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 02 تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے اقبال دلبر اور حاجی ممتاز سے رابطہ کرے دونوں صبح ٹھیک چھے بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
نوٹ !اقبال دلبر دو بجے دوپہر کو سکردو سے واپس کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے جبکہ حاجی ممتاز تین بجےدوپہر کو کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے
اقبال دلبر 03498098600
حاجی ممتاز 03469164519
تعاون آپ کا خدمت ہمارا ❣️

30/09/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 01 تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے محمد علی غاسینگی سے رابطہ کرے محمد علی غاسینگی دوپہر ٹھیک ایک بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
اور محمد علی غاسینگی صبح چھے بجےسکردو سے کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے
نوٹ! اگلے جمعرات تک محمد علی کا یہی روٹین ہوگا
محمد علی 03442494698
تعاون آپ کا خدمت ہمارا ❣️

30/09/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 01 تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے اقبال دلبر اور محمد علی آخوندی سے رابطہ کرے دونوں صبح ٹھیک چھے بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
نوٹ !محمد علی آخوندی دو بجے دوپہر کو سکردو سے واپس کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے جبکہ اقبال دلبر تین بجےدوپہر کو کھرمنگ کیلئے روانہ ہونگے
اقبال دلبر 03498098600
محمد علی آخوندی 03465477382
تعاون آپ کا خدمت ہمارا ❣️

27/09/2023

سالم ٹرانسپورٹ
میں خوش آمدید
کل 28تاریخ کو کھرمنگ سے سکردو کے لئے حاجی اقبال دلبر اور محمد علی آخوندی سے رابطہ کرے دونوں صبح ٹھیک چھے بجے سکردو کے لئے روانہ ہونگے
اور دوپہر کو محمد علی غاسینگی ایک بجے روانہ ہونگے
📞0349 8098600

Address

Hunza

Telephone

+923498098600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salim Transport KMG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share