27/08/2026
الحمدللہ! انصاف سیڈ کی ہائبرڈ مرچ گرین اسٹار نے قادرنوشاہ میں دی شاندار اور منافع بخش پیداوار۔ بہترین کوالٹی، بھرپور پیداوار اور عمدہ کارکردگی نے فارمرعلی حیدر کو مکمل طور پر مطمئن کیا۔
جب کسان کو چاہیے ہو اسٹار ۔۔۔ تو کیوں نہ لگائیں گرین اسٹار
انصاف سیڈ کی ہائبرڈ مرچ گرین اسٹار (مورو)۔