Insha travels

Insha travels لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
(1)

24/08/2026

Customer Review ❤️ | Insha Travels ✨

Safar sirf manzil ka naam nahi, achhi memories ka naam hai! 🏔️❤️
Thank you for trusting Insha Travels and sharing your amazing experience with us. 🙌

Aap bhi apna next trip Insha Travels ke saath plan karein! 🚙

سی پیک تھاکوٹ ٹنل کا دلفریب نظارہ
26/07/2026

سی پیک تھاکوٹ ٹنل کا دلفریب نظارہ

آنسو جھیل کی پراسرار خوبصورتی" Ansoo Lake "برف پوش پہاڑوں کی گود میں آنکھ کی شکل میں چھپی آنسو جھیل قدرت کے کسی پراسرار ...
26/07/2026

آنسو جھیل کی پراسرار خوبصورتی" Ansoo Lake "
برف پوش پہاڑوں کی گود میں آنکھ کی شکل میں چھپی آنسو جھیل قدرت کے کسی پراسرار راز کی طرح معلوم ہوتی ہے، جہاں جھیل سیف الملوک سے آگے جانے والا کٹھن اور دشوار گزار ٹریک انسان کا کڑا امتحان تو لیتا ہے، لیکن بلندی پر پہنچ کر اس طلسماتی جھیل کا ایک مسحور کن نظارہ ہی سفر کی ساری تھکن کو ایک پل میں مٹا دیتا ہے۔

Babusartop 💚
25/07/2026

Babusartop 💚

سکردو جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری! جگلوٹ–سکردو روڈ 48 گھنٹوں میں کھلنے کا امکان🚨عنصر کیمپ کے قریب سیلاب سے پل بہہ جانے...
25/07/2026

سکردو جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری! جگلوٹ–سکردو روڈ 48 گھنٹوں میں کھلنے کا امکان🚨
عنصر کیمپ کے قریب سیلاب سے پل بہہ جانے کے بعد **جگلوٹ–سکردو روڈ** کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ بھاری مشینری متاثرہ مقام پر مسلسل کام کر رہی ہے تاکہ جلد از جلد آمدورفت بحال کی جا سکے۔

🌦️ حکام کا کہنا ہے کہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو اگلے **36 سے 48 گھنٹوں** میں سڑک کو ہلکی گاڑیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

📢 سفر سے پہلے روڈ کی تازہ ترین صورتحال ضرور چیک کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں جب تک مکمل طور پر محفوظ ہونے کا اعلان نہ کر دیا جائے۔

بابو سر ٹاپ 🔥۔۔۔ کبھی کبھی خاموش نظارے، ہزار لفظوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ 😍
25/07/2026

بابو سر ٹاپ 🔥۔۔۔ کبھی کبھی خاموش نظارے، ہزار لفظوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔ 😍

گمشدہ افراد / مدد کی اپیل 🚨​براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!​پنجاب سے مری، کاغان اور ناران کی طرف سیر و تف...
23/07/2026

گمشدہ افراد / مدد کی اپیل 🚨
​براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!
​پنجاب سے مری، کاغان اور ناران کی طرف سیر و تفریح کے لیے جانے والی ایک فیملی کا گزشتہ 5 دن سے اپنے گھر والوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ تمام احباب اور متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس بھی ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر نیچے دیے گئے نمبر پر اطلاع دیں۔
سربراہ کا نام: محمد فیصل
​گاڑی کا نمبر: CV-1477
​آخری معلوم سفر: پنجاب سے مری، کاغان اور ناران روٹ
​لاپتہ ہونے کا دورانیہ: گزشتہ 5 دن سے فون اور رابطہ منقطع ہے
​🏛️ متعلقہ محکموں اور پولیس سے خصوصی اپیل:
​ہم مری، کاغان، ناران، بالاکوٹ اور وادیٔ کاغان کے تمام ٹورسٹ پولیس چوکیوں، ضلعی پولیس (KPK & Punjab Police)، ریسکیو 1122، ٹور اپریٹرز، ہوٹل مالکان اور مقامی رہائشیوں سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ:
​اپنی اپنی چوکیوں، ہوٹلوں کے اندراج (Checking Register) اور CCTV کیمروں کی ریکارڈنگ میں اس گاڑی (CV-1477) اور محمد فیصل کی جانچ پڑتال فرمائیں۔
​اگر یہ گاڑی یا فیملی کسی بھی مقام پر نظر آئے یا ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات ملے، تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں
​اگر کسی کو بھی کوئی معلومات ملے تو فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں:
[]03132242872

لالہ زار جب بھی بارش ہوتی ہے تو لالہ زار کا روڈ ایک دلچسب ایڈونچر بن جاتا ہے ۔
21/07/2026

لالہ زار
جب بھی بارش ہوتی ہے تو لالہ زار کا روڈ ایک دلچسب ایڈونچر بن جاتا ہے ۔

بارش، بادل اور کاغان ویلی ۔۔۔ اس سے خوبصورت سفر شاید ہی کہیں اور ہو 🥰
16/07/2026

بارش، بادل اور کاغان ویلی ۔۔۔ اس سے خوبصورت سفر شاید ہی کہیں اور ہو 🥰

جھیل سیف الملوک 💚
15/07/2026

جھیل سیف الملوک 💚

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insha travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insha travels:

Shortcuts

Share

Category