Al-Kafeel Travel & Tours

Al-Kafeel Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Kafeel Travel & Tours, Travel Service, office # 17 ist floor rose Plaza I-8 markaz, Islamabad.

Al-Kafeel Services:
IRAQ E-VISA
IRAN VISA
SYRIA PACKAGES
UMRAH PACKAGES
AIR TICKETS
GROUND SERVICES FOR IRAQ, IRAN & SYRIA
03415084396(wasiq baloch)
03005372514(Nasir mehdi)

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰On this special day, Al Kafeel Travel & Tours Pvt. Ltd. proudly wishes all Pakist...
14/08/2026

🇵🇰 Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰

On this special day, Al Kafeel Travel & Tours Pvt. Ltd. proudly wishes all Pakistanis around the world a very Happy Independence Day!

May our beloved Pakistan continue to shine with peace, unity, prosperity, and progress. Let us honour the sacrifices of our heroes and work together to build a stronger, brighter and more peaceful Pakistan for generations to come.

Pakistan Zindabad! 🇵🇰💚

14 August 1947 – 2026
Al Kafeel Travel & Tours Pvt. Ltd.

✈️ Special Flight Alert! Tehran ✈️ Islamabad | Limited Seats.
28/07/2026

✈️ Special Flight Alert! Tehran ✈️ Islamabad | Limited Seats.

Last option for Arabeen for GroupsOneway & Return Seats Available.
22/07/2026

Last option for Arabeen for Groups
Oneway & Return Seats Available.

اربعین ٹکٹس ایئر عریبیا ایئر لائنروانگی 31 جولائی 16 صفر کراچی سے بغداد واپسی 13 اگست 29 صفر بغداد سے کراچی
21/07/2026

اربعین ٹکٹس ایئر عریبیا ایئر لائن

روانگی 31 جولائی 16 صفر کراچی سے بغداد
واپسی 13 اگست 29 صفر بغداد سے کراچی

19/07/2026

🚨 اہم اطلاع – اربعین 2026 ویزا اپڈیٹ 🚨

پاکستانی شہریوں کے لیے عراق کا اربعین 2026 ویزا عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

عراقی حکام کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے نئے اربعین ویزوں کا اجرا عارضی طور پر روک دیا گیا ہے، کیونکہ درخواستوں کی تعداد 15,000 سے تجاوز کر چکی ہے۔

تمام زائرین سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں اور افواہوں پر یقین نہ کریں۔ ویزا پالیسی میں کسی بھی نئی پیش رفت یا دوبارہ ویزے کھلنے کی صورت میں آپ کو فوری طور پر مستند ذرائع کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:

AL-KAFEEL TRAVEL & TOURS (PVT.) LTD.
📞 +92 300 5372514

آپ کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ۔

اب آپ اعتماد، بہترین رہنمائی اور معیاری سہولیات کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کے روحانی سف...
10/07/2026

اب آپ اعتماد، بہترین رہنمائی اور معیاری سہولیات کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ آپ کے روحانی سفر کو ہر لحاظ سے آسان، پُرسکون اور یادگار بنایا جائے۔

مزید معلومات، بکنگ اور رہنمائی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

الکفیل ٹریول اینڈ ٹورز — آپ کے اعتماد کا سفر، بیت اللہ کی جانب۔

08/07/2026

شہید رہبر سید علی خامنائی کا جسد مبارک نجف اشرف میں

� زیارتِ اربعین امام حسینؑ – عراق ویزا بروقت حاصل کریں 🌹لبیک یا حسینؑ ❤️تمام زائرینِ کرام سے التماس ہے کہ زیارتِ اربعین ...
23/06/2026

� زیارتِ اربعین امام حسینؑ – عراق ویزا بروقت حاصل کریں 🌹

لبیک یا حسینؑ ❤️

تمام زائرینِ کرام سے التماس ہے کہ زیارتِ اربعین امام حسینؑ کے لیے اپنے عراق ویزے جلد از جلد اپلائی کریں اور ویزا پراسیسنگ کے لیے بروقت رابطہ کریں، کیونکہ اربعین کے ایام میں غیر معمولی رش کی وجہ سے ویزا جاری ہونے میں تاخیر کا خدشہ موجود ہے۔

⚠️ اہم اطلاع برائے زائرین

موجودہ عراقی پالیسی کے مطابق 50 سال سے کم عمر افراد کے لیے سفری شرائط لاگو ہیں۔ تاحال حکومتِ عراق نے 50 سال سے کم عمر مردوں کو والدین، بیوی یا بچوں جیسے قریبی رشتہ داروں کے بغیر سفر کی عمومی اجازت نہیں دی۔

اسی طرح خواتین کے حوالے سے بھی بعض شرائط نافذ ہیں۔ امید ہے کہ مستقبل میں ان پالیسیوں میں آسانی پیدا کی جائے گی، تاہم تمام زائرین سے گزارش ہے کہ موجودہ قوانین کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی ویزا درخواست بروقت جمع کروائیں۔

📌 زائرین سے خصوصی گزارش ہے کہ اربعین کے سفر کے لیے حکومتِ پاکستان کے رجسٹرڈ ZGO (Ziyarat Group Organizers) کے ساتھ ہی معاملات کریں، کیونکہ وزارتِ مذہبی امور اس بات پر خصوصی زور دے رہی ہے کہ زائرین رجسٹرڈ زیارت گروپ آرگنائزرز کے ذریعے سفر کریں۔

اگر اربعین کے دوران صرف رجسٹرڈ ZGO کے ذریعے سفر کی شرط نافذ کی گئی تو غیر رجسٹرڈ ذرائع استعمال کرنے والے زائرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

✅ عراق ویزا پراسیسنگ
✅ اربعین گروپ پیکیجز
✅ ائیر ٹکٹس
✅ ہوٹل بکنگ
✅ ٹرانسپورٹ سروسز
✅ مکمل رہنمائی

الکفیل ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ

📞 رابطہ: - 7252135-0346
03477857214

اپنا عراق ویزا بروقت حاصل کریں اور سفرِ اربعین کی تیاری آج ہی مکمل کریں.

📞 رابطہ: 0346-7252135

اپنا عراق ویزا بروقت حاصل کریں اور سفرِ اربعین کی تیاری آج ہی مکمل کریں

Address

Office # 17 Ist Floor Rose Plaza I-8 Markaz
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0518312666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Kafeel Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Kafeel Travel & Tours:

Shortcuts

Share

Category