21/07/2026
اسلام آباد کا موسم آج دل موہ لینے والا ہے۔ 🌧️🍃
ہلکی ہلکی بارش، ٹھنڈی ہوا، بادلوں کی چادر اور ہر طرف تازگی ہی تازگی۔
ایسے حسین موسم میں اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں پر دل سے الحمدللہ کہنا چاہیے۔
اللّٰهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا
اے اللہ! اس بارش کو ہمارے لیے نفع بخش بنا۔ آمین۔ 🤲