QVC Appointment Services

QVC Appointment Services We are providing All kind of services like VSF, BLS, QVC appointment and All Countries visa Protactor

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحج کا 🌙 نظر آگیا ، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہوگی
چاند مبارک

16/05/2026
10/05/2026
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی گرین کولا پینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جی...
09/05/2026

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی گرین کولا پینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ جیسے ہی ویڈیو منظر عام پر آئی، اماراتی شہریوں اور مقیم افراد نے اس مشروب کو اپنی نئی پسندیدہ ڈرنک قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین کی بڑی تعداد ویڈیو کو شیئر کر رہی ہے اور گرین کولا کے بارے میں مثبت تبصرے کر رہی ہے۔
کئی افراد کا کہنا ہے کہ شیخ محمد بن زاید کی سادگی اور عوامی رویہ ہمیشہ ان کی متاثر کن قیادت کی جھلک دکھاتا ہے۔ ویڈیو کی مقبولیت کے بعد مارکیٹ میں بھی گرین کولا کی ڈیمانڈ میں واضح اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
یاد رہے کہ شیخ محمد بن زاید کی عوامی سرگرمیاں اور ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ہمیشہ مقبول رہتی ہیں، جنہیں عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

09/05/2026

QVS and VSF Appointment Available

Special Appointment VIP lounge service available
Feel to contact me
00923013399665
QVC Appointment ServicesGood Morning Everyone

09/05/2026
Freelance visa available please feel free to contact us
06/05/2026

Freelance visa available please feel free to contact us

All countries visa Protactor’s available Feel free to contact us
06/05/2026

All countries visa Protactor’s available
Feel free to contact us

Address

E11 Islamabad
Islamabad
001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QVC Appointment Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category