23/08/2026
🕋 حج و عمرہ — صرف سفر نہیں، رب کے گھر تک پہنچنے کی سعادت ہے۔ ❤️
Alwaleed International Pvt. Ltd. – Islamabad کی جانب سے یہ گروپ اُن خوش نصیب لوگوں کے لیے ہے جن کے دل میں حرمین شریفین کی حاضری کی تڑپ ہے۔ 🥹🕋
یہاں ہم آپ کو حج و عمرہ کے پیکیجز، تازہ معلومات اور مکمل رہنمائی فراہم کریں گے۔
🤝 ہماری کوشش ہے کہ آپ کو درست اور شفاف معلومات ملیں اور آپ غلط معلومات، غیر ضروری اخراجات اور فراڈ سے محفوظ رہیں۔
💚 آپ کا اعتماد، ہماری کامیابی
*FOR CONTACT:
*Ch.MUHAMMAD MADNI YOUNUS*
*+923165170806*
*SHAIKH ZAIN IRFAN AWAN*
*+923325121738**