24/01/2023
عمر 42 سال، مگر عمر سے بہت کم لگتے ہیں، بہت خوشحال اور شریف النفس انسان ہیں، نماز روزہ کے پابند ہیں، 4 دفعہ حج کیا ہے، 2003 سے ڈنمارک کے شہری تھے مگر 2019 سے وہ جرمن نیشنل ہیں، پیدائش پاکستان کی ہے، یورپ و افریقین ممالک میں اپنا کام کاروبار + جائیداد، گاڑیوں کے پارٹس اور اپنے 4 گیسٹ ہاؤسز، متعدد گاڑیاں ہیں، فوری نکاح کے خواہشمند ہیں، پہلی شادی ناکام بوجہ ڈنمارک کی گوری خاتون تھی جو 12 سال تک ساتھ رہی اور دو بچے لیکر ڈنمارک چلی گئ کیونکہ گوری کو انکا نماز پڑھنا اچھا نہیں لگا تھا، آجکل افریقین ممالک میں اپنا کام کاروبار کی ایمانداری سے دیکھ بھال کر رہیں ہیں! شادی کی خواہشمند خاتون کی عمر 25 سے 35 سال ہو، اچھی شخصیت ہو، مکمل طور پہ آزاد ہو، فوری نکاح کیلئے راضی ہو، فقط شرط صرف یہ ہے کہ نماز روزہ کی پابند ہو، شوہر کی خدمت کرے جھوٹ لالچ نفرت و تعصب کی مالک نہ ہو اور شوہر کی ہر بات کو تسلیم کرے! انسان و انسانیت خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو، آنلائن نکاح بھی ہو سکتا ہے! مزید تفصیلات کیلئے لڑکی براست رابطہ کرے، ہماری فیس صرف 50 ہزار روپیہ ہے!
+250 73 7765137