Shuttle Train passing Through with Excellent Speed👌💥👌. Engine Sound😍
08/06/2025
Heavy Rush on Thal Express during Eid Vacation 😧😍👌💥👌
02/06/2025
چھوڑیں بس اور ویگن کی زلالت پاکستان ریلوے نے اس عید مسافروں کی سہولت کے لیے پانچ عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا.
.
01/06/2025
Multan bounded 128Dn Mehar Express Passing through Tanrol area with Excellent Speed🔥🔥🔥😧👌❣️🔥❤️
25/05/2025
Beautiful Scene of Two trains pass through different places ♥️. Guess the Location?
23/05/2025
مؤرخہ 24 اپریل 2025ءکو 20 ڈاؤن خوشحال خان خٹک ایکسپریس کے افتتاحی دن اٹک سٹی ریلوے جنکشن آمد پر شاندار استقبال ۔ عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔❤️❣️♥️😍🥰
22/05/2025
19 آپ خوشحال خان خٹک ایکسپریس چھب ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئے ❣️♥️😍🔥🥰❤️🥰👌 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
21/05/2025
ٹرین حادثہ ۔۔
چک جھمرہ کے گاؤں چھوٹی گھرتل کے قریب کچے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے ٹرین کو حادثہ پیش آیا ۔
عینی شاہدین کے مطابق ٹرین آنے سے کچھ دیر پہلے ٹریکٹر ٹرالی ریلوے ٹریک میں پھنس گئی ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور نے جب دیکھا کہ ٹرین قریب آگئی ہے تو ڈرائیور نے فوراً ٹریکٹر کی پن نکالی اور ٹریکٹر کو ٹرالی سے الگ کر کے ٹریکٹر لے کر بھاگ گیا ۔جس کی وجہ سے ٹرین اینٹوں سے بھری ٹرالی سے ٹکرا کر ریلوے لائن سے تقریباً ایک کلومیٹر نیچے اتر گئی ۔ جس کی وجہ سے شالیمار ایکسپریس ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوئے اس کے علاؤہ ٹرین میں موجود کئی مسافروں کو بھی چوٹیں آئیں ۔
ساہیانوالہ سے سالار وآلہ تک کا ریلوے ٹریک بھی ٹوٹ گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے فیصل آباد سے لاہور اور وزیر آباد کے لیئے تمام ریلوے ٹریفک مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے ..21.05.2025
19/05/2025
Beautiful view of Gujrat Railway Station (Pakistani Gujrat 🇵🇰)😍🔥🥰🔥❣️❤️ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
18/05/2025
227 Up DGK Shuttle Train with Heavy Rush♥️❤️❣️🥰😍🔥 Pak Trains Foru
゚viralシfypシ゚viralシalシ
Be the first to know and let us send you an email when Pak Trainz ForU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.