15/08/2026
⛰️ مشکپوری ٹاپ — جہاں بادل پہاڑوں سے ملتے ہیں! ☁️🌿
سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوا، بادلوں کا حسین منظر اور قدرت کے دلفریب نظارے… ❤️
مشکپوری ٹاپ کا یہ خوبصورت سفر ایڈونچر، سکون اور یادگار لمحات سے بھرپور رہا۔
آئیے ہمارے ساتھ اس خوبصورت سفر کا حصہ بنیں اور پاکستان کے حسین پہاڑی مناظر سے لطف اندوز ہوں۔ 🇵🇰💚