25/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے حج 2027
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
وہ حضرات جو حج 2027 کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ اپنی رجسٹریشن بروقت یقینی بنائیں، کیونکہ رجسٹریشن کے بغیر حج کے لیے روانگی ممکن نہیں ہوگی۔
رجسٹریشن کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں:
✅ شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک کاپی
✅ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر (سفید بیک گراؤنڈ کے ساتھ)
✅ فعال Gmail ID
✅ موبائل نمبر
براہِ کرم مذکورہ تمام معلومات اور دستاویزات ہمیں ان باکس / پرسنل میسج میں ارسال کریں تاکہ آپ کی رجسٹریشن بروقت مکمل کی جا سکے اور حج 2027 کے لیے آپ کی تیاری کا عمل احسن انداز میں جاری رکھا جا سکے۔
"پہلے آئیے، پہلے پائیے" کے اصول کے تحت بروقت رجسٹریشن کروائیں اور اس عظیم سعادت کے لیے اپنی جگہ محفوظ بنائیں۔
Also for Best Umrah Packages feel free to contact:
03152955089
We are providing Umrah and Hajj Services