09/08/2026
🕋 سفرِ حرم کا خوبصورت تجربہ، خود ایک معتمر کی زبانی ❤️
Mirza Khawar Zahoor صاحب نے AL-NAEEM TRAVEL & TOURS کے ساتھ اپنے عمرہ سفر کا بہترین تجربہ اور قیمتی feedback شیئر کیا۔
الحمدللہ 🤲🏻 ہمارا مقصد صرف سفر کا انتظام نہیں، بلکہ آپ کے سفرِ حرم کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنانا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے اور سب مسلمانوں کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻🕋
✨ آپ کا اعتماد، ہماری پہچان