Haikal Tours And Tickets

Haikal Tours And Tickets Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haikal Tours And Tickets, Travel and transport, GULISTAN E JOHAR, Karachi.

Karachi To Gilgit Hunza Nagar UTONG+ EURO BUS Servise (nonStop)
Pindi To all G.B Utong +Uero +Daewoo
𝑽𝒊𝒔𝒊𝒕 𝒀𝒐𝒖𝒕𝒖𝒃𝒆
https://www.youtube.com/
𝑰𝑵𝑺𝑻𝑨𝑮𝑹𝑨𝑴
https://www.instagram.com/natco_daewoo_bus?igsh=MWF4eXNneHVsOHVlMw==

کچھ تو خاص ہے 😍😝
30/05/2026

کچھ تو خاص ہے 😍😝

فوج کے لئیے
30/05/2026

فوج کے لئیے

تھول نگر کا اسپیشل ڈش 🫰💝
30/05/2026

تھول نگر کا اسپیشل ڈش 🫰💝

ہاتھ میں کیڑے لگے 🥺
29/05/2026

ہاتھ میں کیڑے لگے 🥺

28/05/2026

Kami ustad and youve ustad # @

گلگت بلتستان صرف خوبصورت پہاڑوں اور ٹھنڈی وادیوں کا نام نہیں، یہ یہاں کے لوگوں کی محبت، مہمان نوازی اور محنت کا بھی نام ...
28/05/2026

گلگت بلتستان صرف خوبصورت پہاڑوں اور ٹھنڈی وادیوں کا نام نہیں، یہ یہاں کے لوگوں کی محبت، مہمان نوازی اور محنت کا بھی نام ہے۔
کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے آنے والے ہمارے مہمان ہمارے لیے عزت رکھتے ہیں، لیکن ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ جب بھی آپ یہاں آئیں تو ہمارے پھلوں کے درختوں اور باغات کا خیال ضرور رکھیں۔ 🌿🍒
آج صبح میرے والد صاحب نے ایک چیری کے درخت کی ٹہنی دیکھی جو کسی نے توڑ دی تھی، حالانکہ اس پر لگے چیری ابھی پوری طرح پکے بھی نہیں تھے۔
ابّو کے چہرے پر مسکراہٹ تو تھی، مگر دل میں افسوس بھی تھا… کیونکہ ایک درخت کو بڑا ہونے میں سال لگتے ہیں، مگر ایک لمحے میں اس کی شاخ ٹوٹ جاتی ہے۔
ہم بس اتنا چاہتے ہیں کہ جب آپ ہماری وادیوں میں آئیں تو یہاں کی خوبصورتی کے ساتھ یہاں کی محنت اور احساسات کی بھی قدر کریں۔
درختوں سے پھل محبت سے مانگ کر بھی لیے جا سکتے ہیں، لیکن ٹہنیاں توڑنے سے نہ صرف درخت کو نقصان ہوتا ہے بلکہ دل بھی دکھتا ہے۔ 💔
“مہمان بن کر آئیں، یادگار بن کر جائیں…
لیکن فطرت کو نقصان پہنچا کر نہیں۔” 🌲✨

ماشاءللّہ
28/05/2026

ماشاءللّہ

Gappa Valley Chalt 💝
28/05/2026

Gappa Valley Chalt 💝

Address

GULISTAN E JOHAR
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haikal Tours And Tickets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haikal Tours And Tickets:

Share