04/09/2025
’’بہاولپور پولیس کا نیا ظلم، زمین کے تنازعے پر پولیس نے 15 سالہ لڑکی اقراشہزاد اور دیگر 2 خواتین پر دہشتگردی کا پرچہ دیدیا، تینوں خواتین 15 اگست سے سینٹرل جیل بہاولپور میں قید ہیں، یہ کیسے لوگ پولیس میں وردیاں پہن کر تھانوں میں بٹھا دیے گئے ہیں جنہیں یہ احساس نہیں اور پندرہ سالہ لڑکی پر دہشت گردی کا پرچہ کون دیتا ہے؟‘‘
سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا انکشاف
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔