Khan Travel Services

Khan Travel Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khan Travel Services, Travel and transport, Karachi.

🚐 Khan Travel Services
Hiace & Grand Cabin available for Booking in Karachi
Family Trips | Events | Tours
Airport Pick&Drop
📍 Location: Karachi
📞 Call Now: 0308-2779153
📲 WhatsApp Available 24/7
🔥 Book now and enjoy a comfortable journey with us

ہمارے لیے ہر سفر صرف ایک بکنگ نہیں، ایک نئے اعتماد کی شروعات ہے۔ 🚐گزشتہ دن ایک کسٹمر نے مجھے کال کرکے کہابھائی، مجھے ایک...
19/08/2026

ہمارے لیے ہر سفر صرف ایک بکنگ نہیں، ایک نئے اعتماد کی شروعات ہے۔ 🚐
گزشتہ دن ایک کسٹمر نے مجھے کال کرکے کہا
بھائی، مجھے ایک Hiace Grand Cabin فوری طور پر چاہیے۔
اس وقت ہماری اپنی Grand Cabins پہلے سے بک تھیں، لیکن میں نے کسٹمر سے کہا:

آپ فکر نہ کریں، میں آپ کے لیے گاڑی ارینج کر دیتا ہوں۔

صرف چند منٹوں میں ہم نے اس کے لیے ایک اچھی، صاف ستھری اور 2023 ماڈل Hiace Grand Cabin TRH224 ارینج کر دی۔ کسٹمر کی خاص درخواست تھی کہ گاڑی اچھی حالت میں ہو اور ڈرائیور بھی تعاون کرنے والا ہو۔

الحمدللہ، سفر مکمل ہونے کے بعد شام کو خود کسٹمر کی کال آئی۔ اس نے کہا.

بھائی، میں آپ کی سروس سے کافی مطمئن ہوں۔ آپ نے بہت اچھی گاڑی دی، ڈرائیور نے بھی ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا، اور آپ کی سروس واقعی قابلِ تعریف ہے۔

یہ الفاظ ہمارے لیے کسی بھی اضافی چارج سے زیادہ قیمتی ہیں۔ ❤️

مزید یہ کہ بکنگ 10 گھنٹوں کے لیے تھی، لیکن کسٹمر کی ضروریات کے مطابق گاڑی نے تقریباً 2 گھنٹے اضافی سروس فراہم کی۔ اس کے باوجود ہم نے کسٹمر کی سہولت اور اعتماد کو ترجیح دیتے ہوئے کوئی اضافی چارج نہیں کیا اور طے شدہ ریٹ ہی برقرار رکھا۔

ہماری کوشش صرف گاڑی فراہم کرنا نہیں، بلکہ کسٹمر کو مطمئن کرنا اور اسے قابلِ اعتماد ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنا ہے۔

اگر ہماری اپنی گاڑی کسی بکنگ پر ہو تو ہم کوشش کرتے ہیں کہ کسٹمر کو مایوس نہ کریں، بلکہ اپنے نیٹ ورک سے اس کے لیے گاڑی ارینج کریں۔ حتیٰ کہ ہم یہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ گاڑی کسٹمر کے قریبی علاقے سے ہی فراہم کی جائے تاکہ غیر ضروری پک اینڈ ڈراپ، اضافی وقت اور اخراجات سے کسٹمر کو بچایا جا سکے۔

کیونکہ ہمارے لیے ایک بکنگ صرف ایک بکنگ نہیں ہوتی، بلکہ ایک نئے اعتماد اور ایک مستقل کسٹمر کے ساتھ تعلق کی شروعات ہوتی ہے۔

الحمدللہ، ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہتی ہے کہ ہر کسٹمر کو

اچھی اور صاف ستھری گاڑی
بہترین تعاون
ذمہ دار ڈرائیور
مناسب ریٹ
اور سب سے بڑھ کر قابلِ اعتماد سروس سروس فراہم کی جائے۔

آپ کا اعتماد، ہماری اصل کامیابی ہے۔ ❤️

Khan Travel Services
Reliable Transport • Trusted
Booking&More Information
0308-2779153

معزز کسٹمرز!اگر آپ کو Toyota Hiace Grand Cabin کے Japanese Original Spare Parts مناسب قیمت پر درکار ہو تو بلا جھجھک ہم س...
14/08/2026

معزز کسٹمرز!

اگر آپ کو Toyota Hiace Grand Cabin کے Japanese Original Spare Parts مناسب قیمت پر درکار ہو تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔🚐

ہم آپ کی ضرورت کے مطابق اچھی کوالٹی کے Spare Parts مارکیٹ سے مناسب قیمت پر ارینج کرکے فراہم کر سکتے ہیں۔

📞 WhatsApp / Call: 0308-2779153

14/08/2026

Hiace Grand Cabin 14 Seater Available for Booking
Weekend Trips • Family Outings • Picnic Tours
Sea Side • Farmhouse • Events & Functions
Comfortable Ride • Spacious Cabin • Memorable Journey
Khan Travel Services
For Booking: 0308-2779153

13/08/2026

🌴 Plan Your Perfect Weekend Escape
For Booking
0308-2779153

12/08/2026

🇵🇰 14 AUGUST • FREEDOM • TRAVEL • MEMORIES 💚
Your Journey Begins Here. 🚐
Take a break from routine,
bring your loved ones,
and enjoy a Picnic

Life Is About The Moments We Remember.
Booking: 0308-2779153

11/08/2026

🇵🇰 اس 14 اگست کہاں کا پلان ہے؟
اگر جواب ہے Sea Side 🏖️
تو سفر کی فکر ہم پر چھوڑ دیں۔
Hiace Booking Available — ابھی رابطہ کریں۔ 📞
0308-2779153

10/08/2026

لہروں کا شور، دل کا سکون…
اور ایک خوبصورت سفر کی یاد۔ 🌊🚐
#سفر #سکون #سمندر #کراچی

معزز کسٹمرز،اگر آپ کو Toyota Hiace Grand Cabin کے کسی بھی پارٹ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔ہم آپ کے لیے Toyota Hiace...
08/08/2026

معزز کسٹمرز،

اگر آپ کو Toyota Hiace Grand Cabin کے کسی بھی پارٹ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔

ہم آپ کے لیے Toyota Hiace Grand Cabin کے جاپانی اوریجنل پارٹس مناسب قیمت پر مارکیٹ سے ارینج کر کے فراہم کر سکتے ہیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0308-2779153

07/08/2026

Trip Ready. Ride Ready. Let’s Go! 🚐🔥
Plan Your Weekend Trip with Family & Friends — Comfortable Ride, Spacious Cabin & A Journey to Remember. 🚐🌴

Address

Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Travel Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share