Al Habib Movers service

Al Habib Movers service welcome to Al HABIB MOVERS

31/12/2020
30/12/2020

گل کرام جان۔۔۔کنگ اف دی روڈ

30/12/2020

ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے حب چوکی پر کامیاب ہڑتال کے بعد میڈیا سے بات چیت۔

کچلاک ایف سی کے ناروا رویہ کے خلاف ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے مکمل پہیہ جام ہڑتال شروع ہیں
29/12/2020

کچلاک ایف سی کے ناروا رویہ کے خلاف ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے مکمل پہیہ جام ہڑتال شروع ہیں

29/12/2020

Al Habib Movers Daily Service..

 #تمام  #مسافر  #حضرات  #خصوصاً  #کوئٹہ  #ٹو  #کراچی  #روٹ  #بہ  #راستہ  #خضدار، #وڈھ  #پر  #سفر  #کرنے  #والے  #مسافروں...
19/12/2020

#تمام #مسافر #حضرات #خصوصاً #کوئٹہ #ٹو #کراچی #روٹ #بہ #راستہ #خضدار، #وڈھ #پر #سفر #کرنے #والے #مسافروں #کے #لیے #ضروری #اعلان ۔۔۔

*بی این پی رہنماء جان محمد گڑگناڑی کی عدم بازیابی*

*بی این پی کا 22 دسمبر سے بلوچستان بھر کے قومی شاہراہوں کو بند کرنے کی دھمکی*

*ٹرانسپورٹرز 22 دسمبر سے مسافر گاڑیاں قومی شاہراہوں پر لانے سے گریز کریں,*
*سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدین*

06/12/2020

کل رات منگوچر ایف سی کے ناروا رویہ کے خلاف ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے منگوچر ایف سی کے چیک پوسٹ پر روڈ بلاک کیا گیا۔

کوئٹہ ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت چئیرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی منعقد ہوا اجلاس م...
04/12/2020

کوئٹہ ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت چئیرمین حاجی عبدالقادر رئیسانی منعقد ہوا اجلاس میں سینئر وائس چیئرمین حاجی میر دولت لہڑی، وائس چیئرمین عبدالجبار اچکزئی، صدر حبیب اللّٰہ بادیزئی، سینئر نائب صدر عبدالمالک محمدحسنی، نائب صدر علی نواز لہڑی، جنرل سیکرٹری محمد اکبر لہڑی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد موسیٰ جان، آفس سیکرٹری حاجی محمد آصف دھوار، فنانس سیکرٹری عبدالجبار، سینٹرل کمیٹی سربراہ سیف الدین بڑیچ، ممبران سینٹرل کمیٹی حاجی نصراللہ دھوار، عبدالباری مشوانی، حاجی جانان اچکزئی، ولی جان اچکزئی، حاجی مظفر لہڑی، حاجی عبدالرسول مینگل، حاجی زولفقار لہڑی، حاجی فاروق شاہوانی، حاجی اسماعیل مینگل، حاجی عبدالسلام بڑیچ، خان بڑیچ، محمد الیاس مینگل، حاجی سیف اللہ رخشانی، کراچی یونین سرپرست اعلیٰ حاجی داد محمد ، نائب سرپرست اعلیٰ حاجی میر امتیاز لہڑی، کراچی انچارج ولو جان ناصرسمیت دیگر کثیر تعداد میں ٹرانسپورٹ رہنماؤں نے شریک ہوئے آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی نے بلوچستان کے تمام متاثرین جن میں تاجر برادری، ٹرانسپورٹ یونین، آئل ٹینکر ایسوسی ایشن، ٹرک یونین ، بشمول منی بس، لوکل بس سمیت تمام متاثرین سے رابطہ کرنے کے لئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہے جوکہ ان سے جلد از جلد رابطہ کیا جائے گا تاکہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے کمیٹی اجلاس کے بعد آل بلوچستان ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ سیکورٹی فورسز کی ناروا سلوک ظلم و ستم جاری ہے بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ شدید متاثر ہوچکا ہے اس کے ساتھ حکومتی ہٹ دھرمی نے رہی سہی کسر بھی پورا کردیا ہے بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کو روز اول سے ہی ایک سوچے سمجھے سازش کے تحت دیوار سے لگانے کی کوشش کیا جا رہی ہے رقبے کے لحاظ سے بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے یہاں کے عوام کا زریعہ معاش ٹرانسپورٹ کے شعبے سے وابستہ ہیں مگر بلوچستان میں اس شعبے کو بھی ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے جوکہ انتہائی ظلم اور افسوس کی بات ہے آئے روز ٹرانسپورٹ کے ساتھ جو ظلم اور ناروا سلوک ہو رہا ہے اسکی تاریخ میں کئی مثال نہیں ملتی ہے بلوچستان میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ظلم آخر کب تک جاری رہے گا ٹرانسپورٹ نے ہمشیہ ہر مشکل گھڑی میں صفحہ اول میں کھڑے ہوکر فرنٹ مین کا کردار ادا کر کے لبیک کیا ہے مگر ہماری قربانی جدوجہد کا ہمیں یہ صلہ دیا جا رہا ہے کرونا وائرس کے شروع میں کوئی شخص زائرین کو لانے تو دور کی بات ان سے ملنے تک کیلئے تیار نہیں تھے لیکن سب سے پہلے ٹرانسپورٹ نے لبیک کہتے ہوئے اپنی جانوں کا پروا کیے بغیر تمام زائرین کو انکے گھروں تک بحفاظت پہنچایا ملک میں جنگ ہو یا امن ٹرانسپورٹ نے ہمشیہ سب سے پہلے لبیک کہہ کر آگے بڑھا ہے ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیوں ہو رہا ہے کیا ہم اس ملک کے شہری نہیں ہے سیکورٹی فورسز کی جانب سے ٹرانسپورٹ کے ساتھ تلخ رویہ اختیار کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ہم نے ہمشیہ مفاہمت کی بات ہے ہم پرامن لوگ ہیں اس ملک کے شہری ہیں ہمیں بھی جینے کا مکمل طور حق حاصل ہے جوکہ ایک عام شہری کو ہے مگر ہم جس بھی پلیٹ فارم پر اپنی فریاد لے کر جاتے ہیں ہمیں سب سے کم تر سمجھا جاتا ہے اور ہمیں مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ہمارے ڈرائیورز پر تشدد گالم گلوچ اور انکو ہراساں کیا جاتا ہے مہنگائی کے اس دور میں ٹرانسپورٹ نے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے آئے روز کی تزلیل سے ٹرانسپورٹ عاجز آہ چکے ہیں ہم معاشی طور پر شدید کمزور ہوچکے ہیں سیکورٹی فورسز کی ظلم و زیادتی نے ہمیں شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے ہم حکام بالا وزیر اعلیٰ بلوچستان، کمانڈر سدرن کمانڈ، آئی جی ایف سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے مطالبات سنی جائے اور فوری طور پر ہماری داد رسی کیا جائے تاکہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ جو ظلم و زیادتی جاری ہے اسکا ازالہ ہو سکے اور ٹرانسپورٹ کے ساتھ جاری ظلم و زیادتی بند ہو اگر سیکورٹی فورسز کا ٹرانسپورٹ کے ساتھ بدستور یہی رویہ رہا تو ہم بلوچستان کے تمام ٹرانسپورٹر یونینز اور تاجر یونینز کے ساتھ مل کر مکمل طور پر شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کرینگے.

جاری کردہ شعبہ نشر و اشاعت

04/12/2020

Al Habib Movers Daily Service
Quetta to Karachi

Address

Pishin. Queeta.
Karachi

Telephone

+923117473140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Movers service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share