Travel with Shabbir

Travel with Shabbir **"عشقِ رسول ﷺ کی رہنمائی میں…
آپ کے روحانی سفر کا ہمسفر 🕋✨ *
*Umrah | Ziyarat | Guidance | for Booking & Contact*✉️📞

27/03/2026

یہ مہینہ سیدنا امیر حمزہ پاک کا ہے
۱۵ شوال عرس مبارک آئے گا
ضرور اہتمام فاتحہ کیجیے گا
حضور جانِ عالم بہت خوش ہونگے انشاءاللہ

بابِ ملک فہد سے اندر داخل ہوتے ہی صحنِ نبوی کی کشادگی، چمکتے ہوئے سفید سنگِ مرمر کا فرش اور فلک بوس مینار دل و نگاہ کو م...
07/03/2026

بابِ ملک فہد سے اندر داخل ہوتے ہی صحنِ نبوی کی کشادگی، چمکتے ہوئے سفید سنگِ مرمر کا فرش اور فلک بوس مینار دل و نگاہ کو مسحور کر لیتے ہیں۔ ہر طرف پھیلی ہوئی نورانیت اور سکون بھری فضا زائر کے دل پر عجب کیف طاری کر دیتی ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انسان دنیا کی تمام تھکن اور پریشانیوں کو پیچھے چھوڑ کر سرکارِ دو عالم ﷺ کے شہرِ مقدس میں رحمت و سکینت کے سائے تلے آ گیا ہو۔

کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے اُن ﷺ کے رُتبے کی حَد ہے تو کیا ہےہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے صرف اللّٰه ﷻ اُن سے بڑا ہے۔صَــلّ...
01/03/2026

کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے اُن ﷺ کے رُتبے کی حَد ہے تو کیا ہے
ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے صرف اللّٰه ﷻ اُن سے بڑا ہے۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Hotel Closure Dates Mecca & Medina
23/02/2026

Hotel Closure Dates Mecca & Medina

20/02/2026

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم فرماتے ہیں:
جس نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر انور کی زیارت کی وہ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوسی ہوگا۔

(زیارت گنبد خضریٰ،ص133)

17/02/2026

ANWAR AL ZAHRA
200m ( SALAM SIDE )
MARKAZIYA
09 MARCH TO 20 MARCH
BUMPER OFFER
1 DOUBLE
3 TRIPLE BED

رونقِ رمضانمدینہ منورہ..
16/02/2026

رونقِ رمضان
مدینہ منورہ..

10/02/2026

وادی ایمن سے مراد وہ مبارک مقام ہے جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام کو پہلی بار نبوت عطا ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے ان سے کلام فرمایا۔

مدینہ منورہ، جسے مدینۃ النبی ﷺ اور طیبہ بھی کہا جاتا ہے، کرہِ ارض کا وہ مقدس مقام ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی ﷺ کی ہجرت اور آرام گاہ کے لیے منتخب فرمایا۔ اس شہر کی عظمت و فضیلت قرآن و حدیث سے واضح ہے:

حرمت اور امن کا شہر: رسول اللہ ﷺ نے مدینہ کو مکہ کی طرح حرم قرار دیا ہے، جہاں درخت کاٹنا یا شکار کرنا ممنوع ہے۔
ایمان کا ٹھکانہ: حدیثِ مبارکہ کے مطابق قیامت کے قریب ایمان ہر جگہ سے سمٹ کر مدینہ میں اسی طرح پناہ لے گا جیسے سانپ اپنے بل میں واپس آتا ہے۔
دجال اور طاعون سے تحفظ: مدینہ کے راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں، اس لیے یہاں دجال اور طاعون جیسی وبائیں داخل نہیں ہو سکتیں۔
شفاعت کی خوشخبری: آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مدینہ میں مرنے کی استطاعت رکھتا ہو وہ وہیں مرے، کیونکہ میں مدینہ میں مرنے والوں کی شفاعت کروں گا۔
ریاض الجنہ: مسجدِ نبوی میں منبر اور حجرہِ مبارک کے درمیان کی جگہ کو "جنت کے باغوں میں سے ایک باغ" (ریاض الجنہ) قرار دیا گیا ہے۔
برکت کی دعا: نبی کریم ﷺ نے مدینہ کے رزق اور پھلوں میں مکہ سے دوگنا برکت کی دعا فرمائی ہے۔
نام کی اہمیت: مدینہ کو اس کے پرانے نام "یثرب" سے پکارنا ناپسندیدہ ہے؛ اسے مدینہ، طیبہ یا طابہ کہنا سنت ہے۔
مدینہ منورہ کی مٹی میں اللہ نے شفا رکھی ہے اور اس کی کھجور (عجوہ) زہر اور جادو سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔ یہ وہ شہر ہے جو اپنے رہنے والوں کے گناہوں کو ایسے دور کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کی میل صاف کرتی ہے۔

10/02/2026

Voco Hotel makkah (SHUTTLE SERVICE)

08/02/2026
04/02/2026

اللہ اکبر ۔۔۔۔

Address

Sadder Town
Karachi

Telephone

+923222405510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Shabbir:

Share