Al Dawood Coach

Al Dawood Coach welcome to Al Dawood Coach

Salam Sangata Mn shomae kastirDawood KhalidCha Al Dawood transport a nemaga washe hal Me kira rent gadi a saholat mujood...
14/07/2026

Salam Sangata Mn shomae kastir
Dawood Khalid
Cha Al Dawood transport a nemaga washe hal Me kira rent gadi a saholat mujood ent Turbat to karachi Turbat to Quetta karachi to border Karachi to Quetta karachi to Turbat 24 ganta service arkasa zarorat b gon he numbara rabta bikana salamat baty
03083576582 Whatsapp
03373462586 call
03051249867 Dawood khalid WhatsApp & call

07/06/2026

Al Dawood Coach 🤲

خوشخبری!!!! الداؤد کوچ سروس کی جانب سے تربت تا کراچی روزانہ صبح 8 بجے سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اور پیسنجرز کی سہولت...
03/05/2026

خوشخبری!!!!

الداؤد کوچ سروس کی جانب سے تربت تا کراچی روزانہ صبح 8 بجے سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اور پیسنجرز کی سہولت اور بے حد اصرار پر اب پیش کرتے ہیں روزانہ صبح 5 بجے کی بہترین سروس جس کا کراچی پہنچنے کا ٹائم دن 2 بجے ہے۔ شاندار افتتاح انشاء اللہ 07.05.2026. اور اس با برکت افتتاح کے موقع پر طلباء اور معزور افراد کیلئے 50٪ رعایت اس کے علاوہ کینسر مریضوں کیلئے بالکل فری اور مستحق افراد کیلئے بھی 50٪ رعایت کا اعلان کرتے ہیں۔
آپ کا ساتھ ہماری پہچان، آپ کا اعتماد ہماری اصل کامیابی۔
الداؤد کوچ سروس تربت کی عوام کی خدمت میں سب سے آگے۔
رابطہ تربت:
03072146257.
03142025395.
03342128505.
03306230336.
03236183383.

رابطہ کراچی:
03242148494.
03216885065.
03331233585.
03242355477.

20/04/2026

Ustad Waqar Baloch,💕
Al Dawood Coach 👍

20/04/2026

Baloch film legend Waqar Baloch @

Opening soon for jiwani Balochistan. Al Dawood Coach 🤲
04/04/2026

Opening soon for jiwani Balochistan.

Al Dawood Coach 🤲

اطلاع گمشدہ بیگ تربت سے کراچی جانے والی کوچ میں مسافر کا بیگ رہ گیا، مالک کی تلاشتربت: یکم اپریل کو تربت سے کراچی جانے و...
03/04/2026

اطلاع گمشدہ بیگ
تربت سے کراچی جانے والی کوچ میں مسافر کا بیگ رہ گیا، مالک کی تلاش

تربت: یکم اپریل کو تربت سے کراچی جانے والی ال داؤد کوچ میں ایک مسافر کا بیگ غلطی سے دوسرے مسافروں کے سامان کے ساتھ منتقل ہو گیا ہے۔ بیگ کی موجودگی کا علم سفر کے اختتام پر ہوا، جس کے بعد اب اصل مالک کی تلاش جاری ہے۔
مذکورہ بیگ اس وقت بحفاظت موجود ہے۔ جس کسی مسافر کا بیگ دورانِ سفر گم ہوا ہو، وہ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر کے اپنی نشانی بتا کر بیگ حاصل کر سکتا ہے:

رابطہ نمبر:03233124574

خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔  الداؤد کوچ سروس   کی جانب سے  تربت کے قابل احترام پیسنجرز  کی  گھنٹوں چیک پوسٹوں پ...
31/03/2026

خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ الداؤد کوچ سروس کی جانب سے تربت کے قابل احترام پیسنجرز کی گھنٹوں چیک پوسٹوں پر بلا وجہ خواری اور پریشانی کا الداؤد کوچ سروس نے کردیا ہے خاتمہ ۔ تربت کے قابل احترام عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اور بے حد عوامی اصرار کے پیش نظر اب پیش کررہے ہیں تربت بس ٹرمنل سے سیدھا یوسف گوٹھ بس ٹرمنل بغیر ڈیزل ٹینکی یعنی چیک پوسٹوں پر گھنٹوں انتظار کئے بغیر ڈائیریکٹ کراچی سروس ۔ جس کا باقاعدہ افتتاح انشاء اللہ عز وجل 2 اپریل 2026 کا اعلان! آپ ساتھ دیں ھم سہولت دینگے۔ آپ کا اعتماد ہماری اصل کامیابی ہے اور مکران کے معزز عوام کی خدمت ہماری پہچان ہے اور مکران کے معزز عوام کی خدمت ہمارا شرف ہے۔ آپ کی خدمت میں مصروف الداؤد کوچ سروس جدید ترین یوٹونگ نووا یورو 3 کی آرامدہ اور جدید سہولیات سے لیس بسیں تجربی کار ڈرائیور ز اور با اخلاق اسٹاف آپ کی خدمت کیلئے ہمیشہ تیار ، الداؤد کوچ سروس جو نام ہے اعتماد کا ۔ تربت بس ٹرمنل سے روانگی کا ٹائم صبح 8 بجے کراچی بس ٹرمنل پہنچنے کا ٹائم انشاء اللہ شام 5 بجے۔ تربت فون نمبرز: 03072146257. 03142025395. 03342511933. 03342128505. 03238081022. کراچی فون نمبرز: 03331233585. 03242148494. 03242355477 . 03216885065.

Address

Inter City Bus Terminal Hub River Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Dawood Coach posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share