07/07/2026
🕋 سفرِ حجاز ٹریول اینڈ ٹورز – آپ کی مقدس خواہشوں کی تعبیر ✨
آسمان پر ڈھلتے سورج کی دلکش رونق اور خانہ کعبہ کے گرد طواف کا یہ روح پرور منظر... یہ صرف ایک تصویر نہیں، بلکہ ہر مومن کے دل کی دھڑکن اور اس کی سب سے بڑی خواہش ہے۔
کیا آپ بھی اس مبارک اور پُرشکون سفر پر روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں؟
سفرِ حجاز ٹریول اینڈ ٹورز آپ کے اس مقدس سفر کو آسان، پُرسکون اور باصحولت بنانے کے لیے ہمیشہ کی طرح بہترین عمرہ اور حج پیکیجز کے ساتھ حاضر ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو عبادات کے لیے ایک بے فکر اور پُر امن ماحول میسر آئے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار اس مقدس سرزمین کی زیارت نصیب فرمائے اور ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین!