Zakir velogs

Zakir velogs 🕌 پیغامِ اسلام
🤍 قرآن و سنت کی خوبصورت باتیں
🌙 دلوں کو اللہ کی طرف بلانے کی کوشش
📖 علمِ دین • ذکر • نصیحت
✨ اللہ ہمیں ہدایت دے، آمین 🤲

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہماتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے...    ذاکر شاعری 😢💔    ゚
14/09/2026

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے...
ذاکر شاعری 😢💔
゚

14/09/2026

پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے...
ذاکر شاعری 😢💔
゚

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی .....Zakir peotery 😢💔      ゚
13/09/2026

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی .....
Zakir peotery 😢💔
゚

اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری.     ذاکر شاعری ❤️🥰   ゚
12/09/2026

اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں، ہاروں تو پیا تیری.
ذاکر شاعری ❤️🥰
゚

تَو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیںمیرے ہاتھوں کی لکیروں سے اَلجھ جاتی ہیں.         ذاکر شاعری 😢💔🙏    ゚
11/09/2026

تَو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
میرے ہاتھوں کی لکیروں سے اَلجھ جاتی ہیں.
ذاکر شاعری 😢💔🙏
゚

مجھ پہ کتنے سانحے گزرے پر ان آنکھوں کو کیامیرا دکھ یہ ہے کہ میرا ہم سفر روتا نہ تھاZAKIRPEOTERY      ゚
10/09/2026

مجھ پہ کتنے سانحے گزرے پر ان آنکھوں کو کیا
میرا دکھ یہ ہے کہ میرا ہم سفر روتا نہ تھا
ZAKIRPEOTERY
゚

09/09/2026

میرے سارے قاتل مجھ پر جان و دل سے عاشق تھے
میں نے ہی خود کو مارا، خیر سب کا بھلا ہو، سب کی خیر 🥀🖤
Zakir peotery ✍️🖤
゚

09/09/2026

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں
کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
ذاکر شاعری💔😢
゚

09/09/2026

تو دِل شکن ہے پر يارو
عقل سچی تھی عشقِ جھوٹا تھا ۔
ذاکر شاعری 💔😢
゚

08/09/2026

خود سے مایوس ہو کے بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہوگا
ZakirPeotery
゚

Address

Karachi Clifton
Karachi
75600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir velogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share