11/08/2026
گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال، آج مذاکرات اہم مرحلے میں!
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں، ٹول ٹیکس، جرمانوں، سیکیورٹی مسائل اور مال چوری کے مطالبات پر حکومت سے مذاکرات جاری ہیں۔ کامیابی نہ ہوئی تو ملک گیر ہڑتال مزید طول پکڑ سکتی ہے۔
آپ کے خیال میں حکومت کو ٹرانسپورٹرز کے مطالبات ماننے چاہئیں؟ رائے کمنٹ کریں۔