Hanafi Cargo Linkers

Hanafi Cargo Linkers Hanafi Cargo LinkersClearing & Moving Services601 # 6 Floor Trade avenue Tower1 Hasrat mohani Road +92-21-32460954Email:[email protected]

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرت...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ
اللہ تعالی آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے

● رسول اکرم حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے پر کوئٹہ کا شہری گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملزم نے سوشل میڈیا پر ...
11/09/2024

● رسول اکرم حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے پر کوئٹہ کا شہری گرفتار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملزم نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے ایک ویڈیو میں حضور اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے ۔۔۔۔۔۔
¤ لاکھوں بار درود شریف حضرت مُحَمَّد ﷺ پر ۔۔۔۔❤🌹

چمن کے کچھ گدوں والا کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ اپنا 76 سالہ کاروبار دوسرے باڈروں پے شفٹ کیا دھرنا اور احتجاج ہر کسی کا ...
26/01/2024

چمن کے کچھ گدوں والا کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ اپنا 76 سالہ کاروبار دوسرے باڈروں پے شفٹ کیا دھرنا اور احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن جو راستہ کچھ گدوں والا نے اختیار کیا ہے سراسر نا جائز اور انصافی ہے

نائب صدر ایف پی سی سی آئی جمال الدین اچکزئی کی قیادت میں وفد کی صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری سے ملاقات وفد میں حاجی مح...
02/10/2023

نائب صدر ایف پی سی سی آئی جمال الدین اچکزئی کی قیادت میں وفد کی صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری سے ملاقات

وفد میں حاجی محمد قسیم نائب صدر چمن چیمبر آف کامرس،
ڈاکٹر ظفر طیب ممبر پی اے جے سی سی آئی
چیمبر آپ کامرس کراچی کے ممبرز حاجی علی خان ،زاہد اللہ سیف،کفایت اللہ حنفی حاجی محمود ،طیب حاجی ،حاجی زاہد خان زلند شامل تھے۔

وفد نے صدر آئی سی سی آئی کو عہدے کی مدت میں ایک سال کی توسیع پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر پاکستان اور افغانستان کے در میان تجارت اور خاص کر افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدر آئی سی سی آئی نے بلا تعطل تجارت،ایکسپورٹ،امپورٹ میں حائل رکاٹوں کو دور کرنے کی اہمیت پر زور دیا
Fpcci Capital House Islamabad Fpcci Peshawar Islamabad Chamber

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہویب ڈیسک 29 ستمبر ، 2023     اسپشل انویسٹمنٹ فیسل...
29/09/2023

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ

ویب ڈیسک 29 ستمبر ، 2023

اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا
اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا

اسلام آبادد: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے قومی خزانےکو سالانہ 185 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے سبب وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا ہے۔

اسپشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا جس کے تحت ٹائرز، فیبرکس،کاسمیٹکس اور ٹائلز سمیت متعدد اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق صرف ایک سال میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا حجم 2.5 ارب ڈالر اضافے سے 6.71 ارب ڈالر ہوگیا ہے، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ نے پاکستان کی جانب سے درآمد پر پابندی کے اثرات کو زائل کردیا ہے، جن اشیاء کی درآمد پرپابندی یا ڈیوٹی بڑھائیں وہی اشیاء ٹرانزٹ ٹریڈ میں منگوائی جارہی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ افغانستان میں ڈیوٹی کم ہونےکے باعث بیشتر اشیاء اسمگل کرکے پاکستان میں بیچ دی جاتی ہیں۔

وزارت تجارت نے سفارش کی ہےکہ اشیاء کی 100فیصد مالیت پر ریوالونگ انشورنش اوربینک گارنٹی لیں۔

ایف بی آر کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر 10فیصد پراسینگ فیس بھی عائد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

20/06/2023

PICT

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:30 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:30 - 21:00
Thursday 09:30 - 21:00
Friday 09:30 - 21:00
Saturday 09:30 - 19:30

Telephone

03013757099

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanafi Cargo Linkers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hanafi Cargo Linkers:

Share