Pakistan Related News

Pakistan Related News We wants to facilitate to our Pakistani who want to perform Hajj & Umrah.

Hanif Attari 03212444899
20/01/2025

Hanif Attari 03212444899

Lowest Hajj packages. 03102314441
09/05/2024

Lowest Hajj packages. 03102314441

21/09/2023

🕋 DECEMBER UMRAH PACKAGE 🕋

اب عمرہ کرنا ہوا بالکل اسان
دسمبر کی بکنگ ابھی کرائیں
سستے پیکجز اور کاروان نور اسلام ٹریول کی معیاری سروسز سے فائدہ اٹھائیں۔
15 Days

🌹 178000/= 🌹

🕋 MAKKAH HOTEL
Qasswa Tower
1300 meter From Masjid ul Haram ( 24 Hours Shuttel Services )

🕌 MADINA HOTEL
Marsa Al Khair
1000 meter From Masjid e Nabvi ( 15 Minte Walking Dictance )

Include Package
Umrah Visa
Insurance
Hotel
Transport
Ticket ; DIRECT AIRLINE
Ziarat ; Makkah - Madina
Special Ziarat ;
Masjid e Jarana se Umrah
Wadi e Jin Ka Tour
Quran factory ka visit
Room ; Sharing Room
Umrah Guide

TOTEL AMOUNT
ᵖᵉʳ ᵖᵉʳˢᵒⁿ
178,000/=

Child UpTo 2 Years 165000
Infant under 2 years 85,000

Hanif Attari 03102314441

03/09/2023

السلام اعلیکم معزز صاحبان ، امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔
اگر آپ عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے آپکے اسباب بن گئے ہیں تو اب آپ اس سفرِ حرمین کے لیے کسی ٹریول ایجنٹ کی خدمات حاصل کرنے کے لیے مختلف ٹریول ایجنٹس سے معلومات لے رہے ہوں گے۔ جیسا کہ میں یہ خدمات انجام دے رہا ہوں تو آئیے آپ کی آسانی و معلومات کے لیے ایک تحریر مرتب دیتا ہوں کہ
“ آپکو کسی بھی ایجنٹ سے عمرہ پیکج خریدتے / بنواتے وقت کن کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے” ۔

1…. سب سے پہلے کہ جب بھی آپکو عمرہ کے سفر کی خدمات چاہئیں ہوں تو آپ کسی بھی “ٹریولز اینڈ ٹوورز” ایجنٹ کے پاس جائیں جو کہ ائیر لائن ٹکٹ کے علاوہ عمرہ پیکج بنانے / بیچنے کا مجاز ہے۔ دوسری طرف اگر آپ کسی بھی “ٹریولز” ایجنٹ کے پاس جائیں گے تو آپکو تعلق کی بناء پر کسی دوسرے “ٹریولز اینڈ ٹوورز” ایجنٹ سے پیکج لے کر اپنی کمیشن رکھ کر آپکو بیچ دے گا۔ کیونکہ ٹریولز اینجٹ صرف ٹکٹس کو بیچنے کا لائسنس رکھتا ہے اس طرح اینجٹ کی کمیشن کیوجہ سے پیکج کی قیمت بڑھ جائے گی۔

2… جب آپ ٹریول ایجنسی پر معلومات کے لیے جاتے ہیں تو اینجٹ آپکو اس طرح پیکج کی قیمت بتائیں گے کہ مثال کے طور پر
مکہ 500 میٹر ، مدینہ 400 میٹر = 210,000
مکہ 600 میٹر ، مدینہ 200 میٹر = 230,000
اسی طرح آپ کسی دوسرے اینجٹ کے پاس جائیں گے تو کیا پتہ وہ آپکو مکہ 500 میٹر ، مدینہ 200 میٹر والا پیکج 200,000 میں بتائیں مگر آپ نہیں جانتے کہ ہوٹلز کے نام کیا ہیں / ان ہوٹلز کا معیار کیسا ہے اور جو فاصلہ بتایا جا رہا ہے وہ درست ہیں یا صرف لفظی ہے۔ لہذا ہوٹلز کے نام کے ساتھ اور ائیر لائن کا نام بھی کنفرم کر کے پیکج کی معلومات لیں جس سے آپ ایک درست فیصلہ کر سکیں گے۔

3… کبھی بھی پیکج میں کھانا شامل نہ کروائیں۔ وہاں پر بے شمار پاکستانی / بنگالی ہوٹل ہیں جہاں سے آپ اپنی مرضی کے مطابق کھانا کھا سکتے ہیں۔

4… جب بھی پیکج لیں اُس میں ائیر لائن کا کنفرم کر لیں کہ کونسی ائیرلائن ہے ، ڈائریکٹ ہے یا ان ڈائریکٹ اور اس میں کتنا وزن لے کر جا سکتے ہیں اور کتنا وزن لے کر آ سکتے ہیں۔

5… کوئی بھی ٹریول ایجنٹ آپ کو اُس دن کے ریال کے ایکسچینج ریٹ کے مطابق قیمت بتاتا ہے اگر آپ اُس دن بُکنگ نہیں کرواتے تو بُکنگ کے وقت ریال کے ایکسچینج ریٹ پر بُکنگ کی جاتی ہے۔

6… جب بھی آپ کسی بھی ایجنٹ سے پیکج خریدتے ہیں اور آپکو ہوٹلز کے نام بتائیں جائیں اور اُس پر آپ متفق ہو گئے اور بُکنگ کروا لی تو جو آپکا ہوٹل واؤچر بنتا ہے جس پر آپکو ہوٹل میں چیک ان دیا جاتا ہے اس پر ہوٹل کے نام کیساتھ “سِملر” بھی لکھا ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کہ واؤچر میں درج شدہ ہوٹل میں جگہ نہ ہونے کہ صورت میں آپکو اُسی فاصلہ پر اُسی معیار کا ہوٹل مہیا کیا جائے گا۔ اس کا اختیار کسی بھی ایجنٹ کے پاس نہیں ہوتا مگر ایسی نوبت بہت رش والے دنوں میں آتی ہے ۔ اگر اس صورت میں آپکو اُسی فاصلے پر اُسی معیار کا ہوٹل دیا گیا ہے تو آپ مطمئن رہیں۔

7…. بہت سے لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ہم ایجنٹ سے ٹکٹ اور ویزہ لے لیتے ہیں اور ہوٹل وہاں مکہ/مدینہ میں جا کر لے لیں گے۔ ایسا کرنے سے آپ کو بہت زیادہ دقت پیش آئے گی ، اپنا سامان اُٹھائے ہر ہوٹل میں جا کر کمرہ کی دستیابی کے بارے میں پوچھیں گے جو کہ 95 فیصد ہوٹل میں دستیابی نہیں ہوتی کیونکہ عمرہ کمپنیوں نے مختلف ہوٹلز کے ساتھ ہوٹل کے کمروں/منزلوں کا ایگریمنٹ کیا ہوتا ہے جو کہ عمرہ کمپنیاں ایجنٹس کے ذریعے حاجیوں کو فروخت کرتی ہیں ۔ اور اگر آپکو وہاں جا کر کسی ہوٹل میں کمرہ کی دستیابی مل بھی جائے تو اُسکا ریٹ من مانا ہو گا جو کہ مجبوری کی صورت میں آپکو لینا ہی ہو گا۔

لہذا بہتر ہے مکمل پیکج ترتیب دے کر جائیں تا کہ آپ کو ہوٹل / ٹرانسپورٹ سے متعلق کسی قسم کی پریشانہ نہ ہو اور آپ پرُ لطف فضا میں بر پور عبادت کر سکیں۔
دعا گو حنیف عطاری

16/08/2023

*اکنومی عمرہ پیکج*

*20 دن عمرہ پیکج کھانے کے ساتھ*

*ِصرف /245,000 روپے میں*
*کراچی جدہ کراچی*

*گروپ کی روانگی 3 ستمبر (ان شاءاللہ)*

مکہ ہوٹل: (700 میٹر)
مدینہ ہوٹل: (600 میٹر)

*ویزہ*
*2ٹاٸم کھانا*
*داٸریکٹ ائیر لائن*
*مکمل ٹرانسپورٹ*
*مکہ و مدینہ رہائش*
*زیارات مکہ المکرمہ*
*مسجد جعرانه سے عمره*
*زیارات مدینة المُنورة*
*مقامٍ بدر*
*بِير رُوحہ*
*بیر آب شفا۶*
*دربار سيداميرحمزه (رضی اللہ تعالى عنہ)*

گفٹ
احرام
اسکاف
بوتل
شولڈر بیگ

*نوٹ*
*محدود نشستیں ہیں*

*بکنگ کیلئے رابطہ کیجے*
03102314441

20 days Umrah Packages are available on reasonable prices. What's up 03102314441 and 03212444899.
12/08/2023

20 days Umrah Packages are available on reasonable prices. What's up 03102314441 and 03212444899.

25/07/2023

Umrah packages from Lahore to Jeddah, Islamabad to Jeddah, Multan to Jeddah.
Direct flight, Limited seat available. For more information please call 03102314441 or WhatsApp 03212444899. Karwan e Noor Ul Islam Hanif Attari.

*✈️DIRECT AIRLINE✈️*
DEP=-08-10-12-
ARV=24-27AUG
*LHE-JED-LHE*
*ISB-JED-ISB*
*MUX-JED-MUX*
*____________________________________*
*🕋UMRAH PACKAGE 01🕋*
*15 DAYS PKR 213000/=*
*21 DAYS PKR 219000/=*
*28 DAYS PKR 229000/=*
مکہ مکرمہ ہوٹل زائرالخلیل🏨1600/1500میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل سعیدہ عبیدہ🏨 800/900میٹر
*____________________________________*
*🕋UMRAH PACKAGE 02🕋*
*15 DAYS PKR 222000/=*
*21 DAYS PKR 232000/=*
*28 DAYS PKR 245000/=*
مکہ مکرمہ منازل الاجابہ ہوٹل/یاسرباحارث ہوٹل🏨800/900 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل ضیافہ البشائر🏨700/800میٹر
*____________________________________*
*🕋UMRAH PACKAGE 03🕋*
*15 DAYS PKR 228000/=*
*21 DAYS PKR 240000/=*
*28 DAYS PKR 260000/=*
مکہ مکرمہ ہوٹل عبیر البیت🏨 550/500میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل /الصفا ہوٹل2🏨 550/500میٹر
*___________________________________*
*🕋UMRAH PACKAGE 04🕋*
*15 DAYS PKR 232000/=*
*21 DAYS PKR 245000/=*
*28 DAYS PKR 254000/=*
مکہ مکرمہ ہوٹل سلطان الذھبی بلڈنگ🏨 350/400میٹر(کبوتر چوک منار الھدی کے ساتھ)
مدینہ منورہ ہوٹل /الصفا ہوٹل1(پہلی ہوٹل مسجد بلال سائیڈ)🏨 450/500میٹر
*___________________________________*
*SERVICES*
VISA/ACCOMODATION/TRANSPORT/RETURN TICKET

Umrah booking is open now. For more information please whats up 03102314441 and 03212444899
12/07/2023

Umrah booking is open now. For more information please whats up 03102314441 and 03212444899

DESCRIPTIONتعمیراتی شعبے میں با اعتماد نام ، اور کراچی میں کئی کامیاب مانسوبو کے بعد چائینہ بلڈرز اور ڈویلپرز۔ پیش کرتے ...
08/07/2023

DESCRIPTION
تعمیراتی شعبے میں با اعتماد نام ، اور کراچی میں کئی کامیاب مانسوبو کے بعد چائینہ بلڈرز اور ڈویلپرز۔ پیش کرتے ہیں,
4-کے چورنگی سے صاہمہ عربین ولاز سے چند قدم پہلے ایک بہترین پروجیکٹ چائینہ گریٹ وال ریزیڈینسی...
چائینہ گریٹ وال ریزیڈینسی میں موجود 2 ، 3 ، 4 ، 5 کمروں کے کوشادا اپارٹمنٹ , لفٹ , Banquet Halls , سی سی ٹی وی سیکیورٹی سسٹم , اسٹینڈ بائی جنریٹر , فائر فائٹنگ سسٹم روف ٹوپ پر جیمناسیوم , باسکٹ بال ایریہ , وولی بال ایریہ , کرکٹ پلینگ ایریہ , سوئمنگ پول , اور واکنگ ٹریک کی فیسیلیٹیس موجود . S-B-C-A کے ایدارو سے منظور شدہ .

آج ہی اپنا اپارٹمنٹ بُک کروائیں نہایت آسان اور 4 سال کی قسطوں پر مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.03102314441

China Great Wall Residency In Karachi | Excellent Accommodation |Cheap Houses In An Era Of Inflation ...

05/07/2023

تعمیراتی شعبے میں با اعتماد نام ، اور کراچی میں کئی کامیاب مانسوبو کے بعد چائینہ بلڈرز اور ڈویلپرز۔ پیش کرتے ہیں,
4-کے چورنگی سے صاہمہ عربین ولاز سے چند قدم پہلے ایک بہترین پروجیکٹ چائینہ گریٹ وال ریزیڈینسی...
چائینہ گریٹ وال ریزیڈینسی میں موجود 2 ، 3 ، 4 ، 5 کمروں کے کوشادا اپارٹمنٹ , لفٹ , Banquet Halls , سی سی ٹی وی سیکیورٹی سسٹم , اسٹینڈ بائی جنریٹر , فائر فائٹنگ سسٹم روف ٹوپ پر جیمناسیوم , باسکٹ بال ایریہ , وولی بال ایریہ , کرکٹ پلینگ ایریہ , سوئمنگ پول , اور واکنگ ٹریک کی فیسیلیٹیس موجود . S-B-C-A کے ایدارو سے منظور شدہ .

آج ہی اپنا اپارٹمنٹ بُک کروائیں نہایت آسان اور 4 سال کی قسطوں پر مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں.03102314441

Umrah group is ready to go on 5th August-23 Im shaa Allah from Karachi to Jeddah and Jeddah to Karachi.
05/07/2023

Umrah group is ready to go on 5th August-23 Im shaa Allah from Karachi to Jeddah and Jeddah to Karachi.

Lowest Umrah Package available, also dubai and saudia multiple visa available. For more information please call 03102314...
26/06/2023

Lowest Umrah Package available, also dubai and saudia multiple visa available. For more information please call 03102314441 and 03212444899.

Address

Nazimabad Number 5 Karachi
Karachi
75760

Telephone

+923102314441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Related News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Related News:

Share