13/08/2026
🇵🇰💚 Happy Independence Day Pakistan! 💚🇵🇰
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن کی عزت، اتحاد اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ایک مضبوط، خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔ 🇵🇰✨
Global Gateway Services کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست، یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🎉💚
🌍 Your Trust, Our Commitment
✈️ Overseas Recruitment | Visa Consultancy | Travel & Ticketing | Immigration Support
📞 0339 2000307
📧 [email protected]
📍 Hafeez Centre, Gulberg, Lahore
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚