24/03/2020
اپیل!!!!بلوچستان حکومت کے عالا آفسران سے اپیل ہے کہ وہ سندھ کے عالا آفسران سے رابطہ کریں اور بلوچستان کے راشن سپلائی کو ممکن کروانے میں مدد کریں کیونکہ کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز کو مال کی ترسیل میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سندھ پولیس لوڈانگ گاڑیوں کو شھر میں نہیں چھوڑ رہی، اگر ہے معملا رہا تو بلوچستان میں راشن کی شدید قلت کا سامنا ہو جائے گا ۔۔۔۔