Rail eyes

Rail eyes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rail eyes, Train station, Steel Town Bin Qasim, Karachi.

We are train lover At this page you will find beautifull clips of pakistani trains and videos and pictures of railway station if you are train lover than join us thanks

17/04/2026

پاکستان ریلوے ملت ایکسپریس میں دو گروپوں میں لڑائی ریلوے پولیس ملازم بے بس

08/04/2026

آج آٹھ اپریل کو کراچی سے لاہور جانے والی شالینار ایکسپریس سندھ میں شہداد پور کے قریب ڈی ریل ہوگئ ہے جس سے اپ & ڈاؤن دونوں ٹریک بلاک ہوگۓ ہیں۔
شہداد پور سکھر ریلوے ڈویژن کی اختتامی حدود کے قریب ہے۔
حادثے کی وجوہات تو بعد میں معلوم ہونگی لیکن جب آپ صرف دو ریکس کے ساتھ ٹرین کو آپریٹ کریں گے تو نتیجہ ایسا ہی ہوگا۔ ہمیشہ ایک ریک reserve ہوجانا چاہے جس سے تمام ریکس کی مینٹینس بھی ہوجاتی ہے اور مناسب ریسٹ بھی مل جاتا ہے۔

04/04/2026

کیا عوام کے ساتھ اس طرح کرنا ٹھیک ھے کمنٹ مین بتائین

24/03/2026

لودھراں آدم واہن کے قریب 8 ڈاؤن تیز گام ایکسپریس حادثہ، ڈبوں کا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث انجن کے ساتھ جڑے ہوئے سات ڈبے آگے کی جانب نکل گئے جبکہ پیچھے موجود بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں
حادثے کے بعد مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور ہر طرف چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دیں مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کی کوشش۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو پولیس موقع پر پہنچ گئی

07/03/2026

سفر کرتے وقت احتیات سے گاڑی پر سوارہون

25/02/2026

راولپنڈی میں گرین لائین پٹری سے اتر گئی 💔

25_02_2026

22/02/2026

09/02/2026

اہم خبر
محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریلمنٹ ہوگئی
جس سے اپ اور ڈاؤن پٹریوں کو نقصان پہنچا

ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹریک بحال ہونے میں 8 سے دس گھنٹے لگ سکتے ہیں

24/01/2026

5Up Green Line express
ٹرین کی اسپیڈ بتائین

05/12/2025

سنا تھا کیڑا صرف امرود مین ھوتا ھے لیکن...............

29/11/2025

Address

Steel Town Bin Qasim
Karachi
75010

Telephone

+923442607546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail eyes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail eyes:

Share

Category