Pehlwan Goth Road

Pehlwan Goth Road This page is for improvement in Pehlwan Goth Road. This road is part of Karachi.

we want residents using this road should fwd photos and videos of this page so the government open its eyes and improve the condition of this road.

We wish to see Pehlwan Goth Road like thisSindh Government Barrister Murtaza Wahab Syed Murad Ali Shah Syed Nasir Hussai...
20/08/2026

We wish to see Pehlwan Goth Road like this

Sindh Government
Barrister Murtaza Wahab
Syed Murad Ali Shah
Syed Nasir Hussain Shah

اب روڈ پر جو بھی کچرا پھینکے گا فائن کے لیے تیار ہو جائے ۔مہذب قوم بنیں اور اپنے اردگرد ماحول صاف رکھیں
14/08/2026

اب روڈ پر جو بھی کچرا پھینکے گا فائن کے لیے تیار ہو جائے ۔
مہذب قوم بنیں اور اپنے اردگرد ماحول صاف رکھیں

13/08/2026

بہت زبردست سوچ ہے۔ ہم کراچی میں رہنے والے سب ایک ہیں۔ کراچی کے امن کو تباہ نہ کیا جائے۔ کراچی کو اپنا حق دیا جائے ۔

03/08/2026

Barrister Murtaza Wahab

ایسے دو چار ٹرک چائینہ سے منگوا لیجیے ۔

Sindh Government
Pakistan Peoples Party - PPP
Syed Murad Ali Shah
Syed Nasir Hussain Shah

02/08/2026

ملک اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے، ایسے میں سب سے زیادہ ضرورت ہوش، برداشت اور اتحاد کی ہے۔

کیا کشمیر کے معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے پورے ملک میں کشیدگی پھیلائی جا رہی ہے؟ کیا خراب حکمرانی سے توجہ ہٹانے کے لیے عوام کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کیا جا رہا ہے؟ اور کیا یہ سب کسی غیر جمہوری اقدام کی راہ ہموار کرنے کی کوشش تو نہیں؟

اگر کسی کو مارشل لا ہی لگانا ہے تو اس کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالا جائے؟ بے گناہ لوگوں کو آپس میں لڑانے کا کیا جواز ہے؟

میری تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ افواہوں، اشتعال انگیزی اور نفرت انگیز بیانات سے بچیں۔ اختلافِ رائے ضرور رکھیں، مگر امن، برداشت اور قانون کی پاسداری کو ہر حال میں مقدم رکھیں۔ عوام کی تقسیم کا فائدہ صرف انہی لوگوں کو ہوگا جو ہمیں آپس میں لڑتا دیکھنا چاہتے ہیں۔

02/08/2026
آج کا پورا پاکستان کسی زمانے میں سندھ تھا۔ کراچی سے کابل تک سندھ تھا۔ ایک طرف سندھ تھا اور دوسری طرف ھند تھا۔ وہی سندھ ک...
01/08/2026

آج کا پورا پاکستان کسی زمانے میں سندھ تھا۔

کراچی سے کابل تک سندھ تھا۔

ایک طرف سندھ تھا اور دوسری طرف ھند تھا۔

وہی سندھ کم ہوکر ملتان تک رہ گیا اور بعد میں کشمور تک۔

آج پھر سندھ کے دشمن اس کے پیچھے لگے ہیں کہ اس کو مزید چھوٹا کیا جائے۔

یہ سب آپ پ پ والوں کا قصور ہے۔ آپ لوگوں کے پاس 17 سال سے حکومت ہے آپ لوگوں نے سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کو برباد کر دیا۔

آج بھی جو کام ہو رہا ہے وہ بہت ناقص ہو رہا ہے۔ اگر یہی حال رہا تو کراچی آپ سے چھن جائے گا۔

ہم اس دھرتی کے بیٹے سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے لیکن آپ لوگ بھی تو تھوڑا سا خیال کریں۔ جو کام ہو رہا ہے اس کی کوالٹی تو دیکھیں۔ تازہ منور چورنگی کی روڈ کو ہی دیکھ لیں جس میں شاید ایک ہی بارش کے بعد کھڈے پڑہ جائینگے۔

ہم آپ کا ساتھ دینا چاہتے ہیں لیکن آپ خود بتائیں کہ اربوں روپے لگنے کے بعد ایک سیدھی سڑک نصیب نہ ہو تو پھر کون آپ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔

Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Syed Murad Ali Shah
Barrister Murtaza Wahab
Sindh Government
Sindh Chief Minister House
Sindh Information Department

01/08/2026



Address

Pehlwan Goth Road, Gulistan-e-Jauhar
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehlwan Goth Road posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category