Karwan e Abul Hassan

Karwan e Abul Hassan کاروان ابوالحسن علیہ السلام

Pakistan Independence Day 🇵🇰
13/08/2026

Pakistan Independence Day 🇵🇰

کاروانِ ابوالحسنؑ ٹریول اینڈ ٹورز سروسز کی جانب سے ۲۸ صفر المظفر شہادتِ رسول اللہ و امامِ سبزِ قبا، رسولِ خدا و سبطِ رسو...
12/08/2026

کاروانِ ابوالحسنؑ ٹریول اینڈ ٹورز سروسز کی جانب سے ۲۸ صفر المظفر شہادتِ رسول اللہ و امامِ سبزِ قبا، رسولِ خدا و سبطِ رسولِ خدا، حضرتِ محمدِ مصطفیٰؐ و امامِ حسنِ مجتبیٰؑ کی شہادت کے پُر درد اور غمگین موقع پر تمام مومنین و امامِ زمانہ عج کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں 😭

Arbaeen Imam Hussain as 2026 / 1448
03/08/2026

Arbaeen Imam Hussain as 2026 / 1448

۲۵ محرم الحرام شہادت امام سجاد علیہ السلام 💔Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services
11/07/2026

۲۵ محرم الحرام شہادت امام سجاد علیہ السلام 💔

Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services

مشیِ اربعین ہمارا شرف 💔عراق گروپ 2026 | عظیم روحانی سفر کا حصہ بنیں۔🔹 مکمل پیکج: 3,45,000 روپے (ویزا، ایئر ٹکٹ، ٹرانسپور...
21/06/2026

مشیِ اربعین ہمارا شرف 💔

عراق گروپ 2026 | عظیم روحانی سفر کا حصہ بنیں۔

🔹 مکمل پیکج: 3,45,000 روپے
(ویزا، ایئر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ، ہوٹل و طعام)

🔹 موکب پیکج: 2,80,000 روپے
(ویزا، ایئر ٹکٹ، ٹرانسپورٹ)

✈️ روانگی 27 جولائی 2026
⚠️ محدود نشستیں | پاسپورٹ جلد از جلد جمع کروائیں۔

📞 CEO Niaz Hussain: 03132808611
📞 Ali Abbas: 03132803392
📞 Kamran Jaffri: 03341219941
📞 Asad Ali Shamsi (Khairpur): 03008173083

Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services ✔️

محرم الحرام 1448 ھ 🏴
18/06/2026

محرم الحرام 1448 ھ 🏴

عراق پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹیفیکیشن 📢🛂 پاکستانی شہری (50 سال سے کم) کو اکیلے عراق میں دا...
18/06/2026

عراق پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹیفیکیشن 📢

🛂 پاکستانی شہری (50 سال سے کم) کو اکیلے عراق میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ داخلہ صرف خاندان (فیملی) کے ہمراہ ہی ممکن ہوگا۔

Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services ✔️

لاہور ایئرپورٹ پر زائرین کے ساتھ بدترین سلوک!انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ لاہور سے عراق جانے والے 50 زائرین کو بغی...
18/06/2026

لاہور ایئرپورٹ پر زائرین کے ساتھ بدترین سلوک!
انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ لاہور سے عراق جانے والے 50 زائرین کو بغیر کسی معقول وجہ کے ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔ ضعیف العمر افراد، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں زائرین ایئرپورٹ پر شدید پریشانی اور بے بسی کے عالم میں حکام کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
متعلقہ اداروں اور سول ایوی ایشن سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیں اور زائرین کی اس پریشانی کو حل کیا جائے۔ یہ لوگ زیارات کے مقدس سفر پر نکلے تھے، ان کے ساتھ یہ رویہ ناقابل برداشت ہے۔

۲۴ ذی الحجہ عیدِ مباہلہ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو مبارک ہو ✨❤️Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services
09/06/2026

۲۴ ذی الحجہ عیدِ مباہلہ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ کو مبارک ہو ✨❤️

Karwan e Abul Hassan Travel & Tours Services

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Abul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share