KC RIDER - Ride with Passion

KC RIDER - Ride with Passion Welcome to KC Rider ! A travel enthusiast from Kot Chutta exploring the roads with heart and soul. "Safar sirf manzil ka nahi, har mod ka maza lena hai!"

Join me on scenic bike tours, cultural journeys, and memorable adventures across Pakistan.

گجرات سے آئے ٹورسٹس کے حوالے سے افسوناک خبر ہے گاڑی جگلوٹ اسکردو روڈ JSR پر استک نالے کے قریب گنجہ پڑی کے علاقہ میں گہری...
25/05/2025

گجرات سے آئے ٹورسٹس کے حوالے سے افسوناک خبر ہے گاڑی جگلوٹ اسکردو روڈ JSR پر استک نالے کے قریب گنجہ پڑی کے علاقہ میں گہری کھائی میں دریا کنارے مل گئ ہے ریسکیو ٹیمیں باڈیز ریکور کرنے میں مصروف ہیں

گاڑی اور باڈیر 8 دن سے کھائی میں پڑی ہیں، تصویر میں دیکھی جاسکتی ہیں۔۔ ایک بدقسمت لڑکا زخمی حالت میں گاڑی سے نکل کر قریبی چٹان پر بیٹھا ہے اور وہیں ڈیتھ ہوئی ہے۔۔۔جانے گھنٹے۔۔۔کتنے دن مدد کے لیے انتظار کیا ہوگا

اپنی کوتاہیاں اور بے احتیاطی اپنی جگہ لیکن حکومتی اداروں کی بے حسی تکلیف دہ ہے۔۔ٹورازم اور بائیکنگ کے دوست اس دوران اپنے طور پر کوششیں کرتے رہے اور الخدمت فاؤنڈیشن کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم کے ایکٹیو ہونے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں تیزی آئی اور انتظامیہ بھی بلآخر جاگی۔۔اس علاقے میں آنے والے لوگوں کو چیک پوائنٹس پر ایریا اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں گائڈینس ضرور ملنی چاہیے۔ انشاللہ الخدمت فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے اس سلسلے اقدامات کیے جائیں گے۔

فیملیز کے لیے انتہائی کرب کے یہ دن گزرے اور اب یہ غم بھی بہت بڑا ہے۔ شمالی علاقوں میں سفر کے حوالے سے کچھ دن میں لکھوں گا ابھی موقعہ نہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں رکھے انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

KC Rider Grand Tour ,(Swat, Kalam, Malam Jabba + Kumrat Valley)Dates: 13 May – 25 May 2025Duration: 13 Days of Thrill, M...
06/05/2025

KC Rider Grand Tour ,
(Swat, Kalam, Malam Jabba + Kumrat Valley)

Dates: 13 May – 25 May 2025
Duration: 13 Days of Thrill, Mountains, and Brotherhood
Main Ride: Bikes in Swat
Return: Night Coach – Mingora to Multan

---

Transport Summary:

Multan → Mingora: 13 May | 5:00 PM | Swat Coach

Swat Region: All Travel by Bikes ❤️

Return: 25 May Night | Mingora → Multan

---

Day-by-Day Plan:

Day 1 – 13 May (Tue)
Multan to Mingora (By Bus)
Departure: 5:00 PM | Night Stay: Bus

Day 2 – 14 May (Wed)
Arrival in Mingora | Bike Pickup + Breakfast
Ride to Malam Jabba (40KM – 2 hrs)
Night Stay: Malam Jabba

Day 3 – 15 May (Thu)
Activities: Chair Lift, Forest Hike, Zipline
Night Stay: Malam Jabba (2nd Night)

Day 4 – 16 May (Fri)
Ride to Kalam via Mingora (105KM – 6-7 hrs)
Night Stay: Kalam

Day 5 – 17 May (Sat)
Jeep Trip to Mahodand Lake (35KM One Way)
Night Stay: Kalam (2nd Night)

Day 6 – 18 May (Sun)
Explore: Ushu Forest, Blue Water Point
Night Stay: Kalam (3rd Night)

Day 7 – 19 May (Mon)
Ride to Thal (towards Kumrat – 90KM)
Night Stay: Thal

Day 8 – 20 May (Tue)
Enter Kumrat Valley (20KM)
Night Stay: Kumrat

Day 9 – 21 May (Wed)
Explore: Kumrat Forest, Kala Chashma, Waterfalls
Night Stay: Kumrat (2nd Night)

Day 10 – 22 May (Thu)
Optional: Jeep to Jahaz Banda OR Chill Day
Night Stay: Kumrat (3rd Night)

Day 11 – 23 May (Fri)
Ride to Miandam or Marghuzar (115KM)
Night Stay: Miandam

Day 12 – 24 May (Sat)
Return to Mingora (50KM)
Bike Return + Shopping + Rest
Night Stay: None (Prepare for Night Bus)

Day 13 – 25 May (Sun)
Departure: Mingora → Multan (Night Bus)
Arrival in Multan: 26 May – Early Morning

---

Total KM: 550–600 KM
Bike Ride Time: 30–35 hrs (Total)
Weather Range: 5°C (Kumrat) to 28°C (Mingora)

---

Ready to Roll?
Yeh tour sirf ride nahi, yaadon ka safar hai!

انسانی شکل نما پہاڑ ❣️جب آپ **مظفرآباد** (آزاد کشمیر کا دارالحکومت) سے **نیلم ویلی** (جہاں کیل، شاردہ، آرنگ کیل جیسے خوب...
04/05/2025

انسانی شکل نما پہاڑ ❣️

جب آپ **مظفرآباد** (آزاد کشمیر کا دارالحکومت) سے **نیلم ویلی** (جہاں کیل، شاردہ، آرنگ کیل جیسے خوبصورت مقامات ہیں) کی طرف سفر کرتے ہیں تو راستے میں کئی خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں — ان میں سے ایک خاص نظارہ ایک ایسا پہاڑ ہے جس کی شکل کسی انسان کے چہرے یا جسم جیسی لگتی ہے۔

یہ پہاڑ ایک خاص زاویے سے دیکھنے پر ایسے لگتا ہے جیسے کوئی بہت بڑا آدمی لیٹا ہوا ہو، اور اس کا چہرہ آسمان کی طرف ہو۔
**ناک، ماتھا، آنکھوں کا ابھار اور ہونٹوں کی شکل** چٹانوں میں واضح دیکھی جا سکتی ہے۔
اسی وجہ سے لوگ اسے "Sleeping Giant" یعنی "سویا ہوا دیو" یا "Sleeping Man Mountain" بھی کہتے ہیں۔ بعض مقامی لوگ اسے صرف "انسانی چہرہ" کہہ کر پکارتے ہیں۔

**یہ پہاڑ کہاں واقع ہے؟**
- جب آپ نیلم ویلی روڈ پر سفر کر رہے ہوتے ہیں،خاص کر جب آپ شاردہ سے کیل جائے تو ایک جگہ اچانک دائیں طرف پہاڑوں میں انسانی چہرے جیسی ساخت واضح نظر آتی ہے۔
- خاص طور پر اگر دھوپ مناسب ہو یا ہلکی ہلکی روشنی ہو، تو یہ اور بھی نمایاں دکھائی دیتا ہے۔

**اس پہاڑ کی خاص باتیں:**
- یہ قدرتی طور پر بنا ہے، انسان کی تخلیق نہیں۔
- چٹانوں کی قدرتی ترتیب اور کٹاؤ کی وجہ سے یہ انسانی چہرے جیسا دکھائی دیتا ہے۔
- کئی سیاح اس کے ساتھ تصویریں لیتے ہیں یا رک کر اس نظارے کو دیکھتے ہیں۔

**مقامی داستانیں:**
بعض پرانی کہانیاں کہتی ہیں کہ یہ کسی دیو یا عظیم انسان کا مجسمہ ہے جو سو گیا اور پہاڑ بن گیا۔
لیکن حقیقت میں یہ صرف قدرتی زمینی تبدیلیوں اور کٹاؤ کی وجہ سے بنا ہے

03/05/2025

It's true ?😆

02/05/2025

Kuch dost bike par nahi, duaon mein saath chalte hain .

Welcome to KC Rider – straight from the heart of Kot Chutta!This page is all about two wheels, open roads, and unforgett...
02/05/2025

Welcome to KC Rider – straight from the heart of Kot Chutta!
This page is all about two wheels, open roads, and unforgettable journeys. From scenic touring routes to local bike rides, KC Rider will take you places where the road meets the soul.
Stay tuned for travel vlogs, ride updates, and road stories.
Helmet pehno, engine garam karo – safar shuru ho gaya hai!

Address

Kot Chutta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KC RIDER - Ride with Passion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category