Red Star Marketing

Red Star Marketing We’re Pakistan’s first online business registration & tax services company, serving clients in Pakistan and around the world.

We specialize in Proprietorships, Partnerships, NGO, Societies, Foundations, PCC, DTS https://wa.me/923004102584

Javed Yousaf(Income Tax Practitioners) FBR License HolderMember Lahore Tax Bar AssociationLahore office +92 300 4102584U...
22/12/2025

Javed Yousaf
(Income Tax Practitioners)
FBR License Holder
Member Lahore Tax Bar Association
Lahore office +92 300 4102584
Ubaid Tariq +92 302 0401838
Italy office +39 35 20410777
https://wa.me/923004102584

14/11/2025

پاکستانی ائرپورٹ آف لوڈ کی وجوہات
میں نے اب تک جتنے بھی گلف ممالک جانے پر ائرپورٹس سے آف لوڈ ہونے والوں کی تصاویر اور ویڈیوکلپس دیکھے ہیں، عامل ویزہ والے مزدور طبقہ، شلوار قمیض اور پاوں میں چپل جو روزمرہ استمعال میں ہے پہنے ہوئے ہیں۔


جب اتنا مہنگا ویزہ خرید رہے ہیں تو کسی بھی طرح ایک پینٹ، شرٹ اور جوتے خرید لو، انٹرنیشنل ٹریول کرنا ہے۔


جس کمپنی کا ویزہ ہے اس کمپنی کا نام یاد رکھیں، کونسے شہر میں ہے اس شہر کا نام یاد رکھیں۔


ایمگریشن آفیسر کے پوچھنے پر اسے یہ کبھی مت کہیں کہ یہ ویزہ ایجنٹ سے خریدا ہے بلکہ یہ کہیں کہ میرا ماما چاچا تایا کزن وغیرہ اس ملک میں ہے اس نے اپنی کمپنی سے بات کر کے مجھے بھیجا ہے


یہ بات ان کو کبھی مت کہیں کہ یہ آزاد ویزہ ہے آزاد ویزہ کا نام بھی نہیں لینا۔ یہی کہنا کہ کمپنی کا ویزہ ہے ان کے پاس ہی کام کرنا ہے۔


اگر الامارات، قطر اور سعودی عرب جا رہے ہیں تو کم از کم 500 ریال و درھم اپنے پاس ضرور رکھیں۔


اور اگر بحرین، کویت اور عمان جا رہے ہیں تو 100 دینار و درھم ضرور ہونا چاہئے۔ اگر اس سے زیادہ کر سکتے ہیں تو وہ بھی بہتر ہے۔


اگر آفیسر پوچھے یہ رقم کم ہے تو اسے کہیں کہ رہائش کمپنی کی ہے، ایک کمرہ میں جتنے لوگ مل کر کھانے کا بندوبست کرتے ہیں ایک مہینہ کا ایک بندہ کے حصہ 250 ریال و درھم اور بحرین کویت عمان والے کو 30 سے 40 دینار کہہ سکتے ہیں، اگر وہ کہے کہ کم ہیں تو کہو کہ انکل سے لوں گا، انہیں گھر والے پاکستان میں ادا کر دیں گے۔ ایک مہینہ بعد تنخواہ بھی ملنی ہے شائد ضرورت نہیں ہو مزید رقم کی۔


جو بیورو آف ایمگریشن کی رجسٹرڈ ایجنسی کے ذریعے جا رہے ہیں ان کی ذمہ دار بیورو آف ایمگریشن ہے وہی ان کو بتائے گی کہ کیا کرنا ہے۔


جہاز کی ایک ٹکٹ تھوڑی مہنگی ہوتی ہے وہ ایجنسی والے کو بتا کر خریدیں اسے کہنا ہے وہ والی ٹکٹ دو جس کی تاریخ تبدیل ہو سکے، اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ اگر آف لوڈ ہوتے ہیں تو یہی ٹکٹ پر تاریخ تبدیل کروا کر دوبارہ واسطہ سے بھی جا سکتے ہیں۔


جو ٹکٹ آپ عام حالات میں خریدتے ہیں اس پر سفر کریں یا نہ کریں رقم واپس ناممکن ہوتی ہے اس لئے احتیاطاً تاریخ تبدیل کرنے والی خریدیں۔


نوٹ: اچھا لباس، اس ملک کی کچھ کرنسی اور ٹکٹ تاریخ تبدیلی والی خریدنی ہے۔

07/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے ٹیکس دہندگان
ایف بی آر (FBR) نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ڈیڈ لائن 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ جو افراد یا بزنس ابھی تک ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کر سکے، وہ بغیر لیٹ فیس یا پینلٹی کے 15 اکتوبر تک فائل کر سکتے ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ جلدی سے اپنے کاغذات مکمل کریں اور ٹیکس فائلنگ کرا لیں تاکہ بعد میں نوٹسز یا جرمانوں سے بچا جا سکے۔
⚠️ یاد رکھیں!
جو افراد اپنی ریٹرن وقت پر فائل نہیں کریں گے وہ لیٹ فائلر تصور ہوں گے اور انہیں فائلر کے مکمل فوائد حاصل نہیں ہوں گے۔
✅ اپنی ریٹرن فوری طور پر فائل کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری ٹیم آپ کو مکمل رہنمائی اور معاونت فراہم کرے گی۔📞 WhatsApp
03020401838
03004102584
یا کال پر رابطہ کریں

Renewal Membership Certificate Lahore Chamber of Commerce & Industry  M/s HS MOTORS.📌 Mr. Ubaid Tariq(Assistant)📞 ‪‪+92 ...
01/10/2025

Renewal Membership Certificate Lahore Chamber of Commerce & Industry M/s HS MOTORS.
📌 Mr. Ubaid Tariq(Assistant)
📞 ‪‪+92 302 0401838‬‬
📌 Mr. Javed Yousaf
CEO, Smartax
📞 ‪‪+92 300 4102584‬‬ (Call/SMS/WhatsApp)
🇵🇰 FBR License Holder | Income Tax Practitioner
Member, Lahore Tax Bar Association
📞 Italy Office: ‪‪+39 352 041 0777‬‬ (Call/Message/WhatsAp

📌 Mr. Ubaid Tariq(Assistant)📞 +92 302 0401838📌 Mr. Javed YousafCEO, Smartax📞 +92 300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)🇵🇰 FBR L...
20/08/2025

📌 Mr. Ubaid Tariq(Assistant)
📞 +92 302 0401838
📌 Mr. Javed Yousaf
CEO, Smartax
📞 +92 300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)
🇵🇰 FBR License Holder | Income Tax Practitioner
Member, Lahore Tax Bar Association
📞 Italy Office: +39 352 041 0777 (Call/Message/WhatsApp)

contact:📌 Mr. Obed Tariq (Assistant)📞 +92 302 0401838📌 Mr. Javed YousafCEO, Smartax📞 +92 300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)...
08/08/2025

contact:
📌 Mr. Obed Tariq (Assistant)
📞 +92 302 0401838
📌 Mr. Javed Yousaf
CEO, Smartax
📞 +92 300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)
🇵🇰 FBR License Holder | Income Tax Practitioner
Member, Lahore Tax Bar Association
📞 Italy Office: +39 352 041 0777 (Call/Message/WhatsApp)

Javed YousafCEO, Smartax📞 0300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)FBR License Holder | Income Tax PractitionerMember, Lahore Tax...
28/07/2025

Javed Yousaf
CEO, Smartax
📞 0300 4102584 (Call/SMS/WhatsApp)
FBR License Holder | Income Tax Practitioner
Member, Lahore Tax Bar Association

Address

Office # M-14, Garden Heights Plaza, 8-Abik Block, New Garden Town
Lahore
54000

Telephone

+923234102584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Star Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Red Star Marketing:

Share

Category