27/05/2026
آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو میری طرف سے
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو! 🐐❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیک نیت کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن، کامیابی اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
عید مبارک 🥰