Rail World

Rail World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rail World, Cargo and freight company, pakistan Railway pvt outsourcing, Lahore.

پاکستان ریلوے کی دنیا
ہم آپ کو پاکستان کے ریلوے سٹیشنوں، ٹرینوں اور سفر کی کہانیاں دکھاتے ہیں۔ آگاہی، معلومات اور دلچسپی سے بھرپور وڈیوز کے ساتھ آپ کو سفر کی دنیا میں لے جائیں گے۔

"

14/06/2026

بریکنگ نیوز
صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی بوگی کو اگ لگ گئی مسافروں کوٹرین سے نکالا جا رہا ریسکیو طلب
TopFan








11/06/2026

ریلوے میں سفر کرنے والے بتا سکتے ہیں ٹرین اس وقت کس ڈویژن میں اور کہاں سے گزر رہی ہے





11/06/2026

انکے کام دیکھو بعد میں کہتے ہیں اللہ کی مرضی


اپنا نہیں تو گرمی میں جنازہ پڑھنے والے کا خیال کریںTopFan
09/06/2026

اپنا نہیں تو گرمی میں جنازہ پڑھنے والے کا خیال کریں

TopFan


09/06/2026

The Ho Jamalo Train service operates between Rohri and Shikarpur
TopFan




The Following

25/05/2026

Eid Rash


24/05/2026

کوئٹہ، چمن پھاٹک کے قریب دھماکہ

کوئٹہ، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آواز شہر بھر میں سنی گئی

کوئٹہ، سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ

کوئٹہ:دھماکے سے قرب وجوار میں عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

کوئٹہ:جونیئر اسسٹنٹ کالونی،اور شہباز ٹاؤن میں گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں اکھڑ گئیں

کوئٹہ:جائے وقوعہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع

کوئٹہ، دھماکہ ٹرین گزرتے وقت ہوا ہے

کوئٹہ، دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک کے قریب آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ، فائر بریگیڈ ٹیمیں طلب کرلی گئیں، پولیس

​کوئٹہ: واقعہ کی معلومات حاصل کررہے ہیں، معاون خصوصی برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

​کوئٹہ : جیسے ہی مزید تفصیلات ملیں گی میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، بابر یوسفزئی

​کوئٹہ : تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے ، معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی

کوئٹہ : عوام سے اپیل ہے وقوعہ جاۓ کے قریب جمع نہیں ہوں ،
معاون خصوصی برائے داخلہ بابر یوسفزئی


22/05/2026

غفلت جان لیوا ہو سکتی ہے
⚠️🚆”
تیز رفتار ٹرین میں دروازے کے قریب سونا یا بچوں کو سلانا
انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے۔
ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔ 😢🚆
اپنے بچوں اور اہلِ خانہ کی حفاظت کریں،
سفر کے دوران ہمیشہ محفوظ جگہ پر بیٹھیں اور دروازوں سے دور رہیں۔

“احتیاط زندگی ہے” ❤️
#حفاظت 🚆





25/04/2026
25/04/2026

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)

Address

Pakistan Railway Pvt Outsourcing
Lahore
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail World:

Shortcuts

Share