Pakistan Railways Fan Information

Pakistan Railways Fan Information Pakistan Railway Information FAN page . We will share information about Pak Rail time table for Fans Pakistan Railways Information .

Beautiful Photos of Pakistani railways journey , Railway trains , Railway track and railway stations . Information about Pakistan Railways trains time table and railway fare .

بلھے شاہ پسنجر کرایہ نامہقصور ریلوے اسٹیشن سے مختلف شہروں کا کرایہنوٹ:- دیگر شہروں کا کرایہ جاننے کے لئے پہلا لنک چیک کر...
24/07/2026

بلھے شاہ پسنجر کرایہ نامہ
قصور ریلوے اسٹیشن سے مختلف شہروں کا کرایہ

نوٹ:- دیگر شہروں کا کرایہ جاننے کے لئے پہلا لنک چیک کریں

24/07/2026

اہم اعلان ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن
مورخہ : 24 جولائی 2026بروز جمعہ
کراچی ڈویژن میں ٹرین آپریشن جاری ہے، تاہم بعض ڈاؤن ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کے باعث چند اپ ٹرینوں کی روانگی اپنے مقررہ اوقات سے تاخیر سے متوقع ہے۔

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس 47-اپ مقررہ وقت دوپہر 12:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ مقررہ وقت دوپہر 2:00 بجے کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے دوپہر 2:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: قراقرم ایکسپریس 41-اپ مقررہ وقت سہ پہر 3:00 بجے کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے سہ پہر 3:30 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ مقررہ وقت سہ پہر 3:30 بجے کے بجائے 2 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے شام 6:15 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ مقررہ وقت شام 4:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ مقررہ وقت شام 5:00 بجے کے بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے رات 8:00 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: تیزگام 7-اپ مقررہ وقت شام 5:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: زکریا ایکسپریس 25-اپ مقررہ وقت شام 6:30 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے رات 8:00 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: کراچی ایکسپریس 15-اپ، فرید ایکسپریس 37-اپ، گرین لائن 5-اپ، خیبر میل 1-اپ اور سکھر ایکسپریس 145-اپ اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: آپریشنل اور فیلڈ اسٹاف کی مسلسل کاوشوں کے ذریعے ٹرین آپریشن کو بہتر انداز میں برقرار رکھنے اور تاخیر کو کم سے کم سطح پر لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

کراچی: یہ ٹرینوں کی عارضی روانگی کا شیڈول ہے۔ آپریشنل صورتحال کے مطابق اوقاتِ روانگی میں ردوبدل ممکن ہے، لہٰذا مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔
کراچی: مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے ریلوے انکوائری 117 سے رابطہ کریں۔

24/07/2026

اہم اعلان ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
مورخہ : 24 جولائی 2026 بروز جمعہ

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول.

لاہور: قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے سہ پہر 4 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاون کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے شام 7 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

24/07/2026

127 اپ مہر ایکسپریس اپنے سفر کا آغاز کرتے ہوئے

23/07/2026

لاہور ریلوے اسٹیشن سے بلھے شاہ پسنجر کا کرایہ نامہ

23/07/2026

اہم اعلان پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن
مورخہ : 23 جولائی 2026 بروز جمعرات

کراچی: رحمان بابا ایکسپریس 47-اپ مقررہ وقت دوپہر 12:00 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ مقررہ وقت دوپہر 2:00 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے سہ پہر 3:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: قراقرم ایکسپریس 41-اپ مقررہ وقت سہ پہر 3:00 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ مقررہ وقت سہ پہر 3:30 بجے کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے شام 5:30 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ مقررہ وقت شام 4:00 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 15 منٹ تاخیر سے شام 5:15 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ مقررہ وقت شام 5:00 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے شام 6:30 بجے روانہ ہوگی۔
کراچی: تیزگام 7-اپ مقررہ وقت شام 5:30 بجے کے بجائے 4 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے رات 9:45 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: زکریا ایکسپریس 25-اپ مقررہ وقت شام 6:30 بجے کے بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 7:15 بجے روانہ ہوگی۔

کراچی: کراچی ایکسپریس 15-اپ، فرید ایکسپریس 37-اپ، گرین لائن 5-اپ، خیبر میل 1-اپ اور سکھر ایکسپریس 145-اپ اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

23/07/2026

اہم اعلان پاکستان ریلوے لاہور
مورخہ 23 جولائی 2026 بروز جمعرات

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34 -ڈاوُن کے مسافروں کو آج قراقرم 42-ڈاوُن اور کراچی ایکسپریس 16-ڈاوُن میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاون کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے 9 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: لالہ موسی سے کراچی جانے والی ملت ایکسپریس 18-ڈاون سہ پہر 5 بجکر 50 منٹ کی بجائے 2 گھنٹے 25 منٹ تاخیر سے شام 8 بجکر 15 منٹ پر فیصل آباد سے روانہ ہوگی۔

آج 22 جولائی 2026 بروز منگل کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول ملاحظہ فرمائیں
22/07/2026

آج 22 جولائی 2026 بروز منگل کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول ملاحظہ فرمائیں

21/07/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 21 جولائی 2026

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول.

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاؤن کے مسافروں کو آج قراقرم 42-ڈاؤن اور کراچی ایکسپریس 16-ڈاؤن میں اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔

لاہور: قراقرم 42-ڈاون کراچی کے لیے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 4 گھنٹے 30 منٹ تاخیر سے شام 7 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاون کراچی کے لیے شام 6 بجے کی بجائے 5 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے رات 11 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: پشاور سے براستہ لاہور کراچی جانے والی خیبر میل 2-ڈاؤن 21 جولائی کو پشاور سے (لاہور سے 22 جولائی) روانہ نہیں ہوگی۔

لاہور: معزز مسافروں سے التماس ہے کہ اپنے قریبی ریزرویشن آفس یا لاہور ریزرویشن آفس سے اپنی ٹکٹ کا فل ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

آج مورخہ 21 جولائی 2026 بروز منگل کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول
21/07/2026

آج مورخہ 21 جولائی 2026 بروز منگل کراچی ریلوے ڈویژن اسٹیشن سے ٹرینوں کی آمد اور روانگی کا متوقع شیڈول

Address

Railway Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Railways Fan Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share