Pak Rail Videos

Pak Rail  Videos Pak Rail videos

رائے ونڈ حادثہ رائے ونڈ:کراچی سے لاہور انے والی عوام ایکسپریس کو حادثہرائے ونڈ:جیا بگا کے قریب پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انج...
16/05/2024

رائے ونڈ حادثہ

رائے ونڈ:کراچی سے لاہور انے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ

رائے ونڈ:جیا بگا کے قریب پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی انجن سے ٹکرا گئ

رائے ونڈ:ٹریکٹر ٹرالی مکمل طور پر تباہ انجن کوئی بھی جزوی طور پر نقصان ہوا

رائے ونڈ:حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
رائے ونڈ: نامعلوم ٹریکٹر ٹرالی کے خلاف مقدمہ درج ہوگا ،ایس ایچ او ریلوے

ریلوے حکام اپ لائن کلیئر کرکے ریلوے ٹریفک بحال کر دی

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور15 مئی، 2024ٹکرزپاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر...
16/05/2024

پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور
15 مئی، 2024

ٹکرز

پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا

20 مئی سے تیز گام کے مسافر نئی ڈائننگ کار کی سہولیات سے محظوظ ہو سکیں گے

نئی کار میں بیٹھنے کی جگہ کو مزید کشادہ کیا گیا ہے

ڈائننگ کار میں 40 سے زائد کھانے موجود ہوں گے

کار کے مینیو میں سُوپ، برگر، پیزا، کڑاہی بھی شامل

ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 35 مسافر کھانا کھا سکیں گے

اس سے قبل بہاءالدین زکریا ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار لگائی گئی تھی

زکریا ایکسپریس میں کامیابی پر نئی ڈائننگ کار کا دائرہ کار بڑھایا گیا

اگلے چند ہفتوں میں خیبر میل اور علامہ اقبال ایکسپریس میں بھی نئی ڈائننگ کار لگا دی جائے گی

نئی ڈائننگ کار کے اضافے سے مسافروں کا سفری تجربہ پہلے سے بہت بہتر ہو گا، سی ای او ریلوے عامر بلوچ

ریلوے آمدن 70 ارب سے بھی زائد ہو چکی، سی ای او ریلوے

ٹارگٹ سے 7 ارب زیادہ کما لیے ہیں، سی ای او

ریکارڈ ریلوے آمدن کے ثمرات سہولیات میں بہتری کی صورت مسافروں تک پہنچائیں گے، عامر بلوچ

راولپنڈی، ملتان اور لاہور اسٹیشنز پر ایگزیکٹو واش رومز بھی بنا رہے ہیں، عامر بلوچ

تینوں سٹیشنز پر مسافر یکم جون سے ایگزیکٹو واش رومز استعمال کر سکیں گے، عامر بلوچ

چھوٹے پلیٹ فارمز کو اپ گریڈ کرنے جا رہے ہیں، عامر بلوچ

14/05/2024
Three Trains Cross at Haripur Band Railway Station 🚉🚉
14/05/2024

Three Trains Cross at Haripur Band Railway Station 🚉🚉

13/05/2024

Shalimar Express 28DN passing from LQP
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:
:

Address

Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Rail Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share