11/01/2026
سوات گھوم لو ----- ساتھ
اگر اپ سکون چاہتے ہیں، تو پہاڑوں کے درمیان بسی ہوئی ایک سر سبز و شاداب وادی میں آباد رہو ۔جہاں کرسٹل صاف نہریں بہتی ہیں، اوپر بادل رقص کرتے ہیں ،اور مویشی پرامن طریقے سے چرتے ہیں، جہاں افرا تفری سے پاک زندگی ہو، جہاں نہ کوئی نیٹ کی ٹینشن ہو نہ ہی بجلی کی۔اور یہ سب آپ کو میلے گا وادی سوات کے سب سے خوبصورت وادی اتروڑ ویلی میں تو پھر دیر کس بات کی
اگر ایک بہترین اور یاد گار ٹور کرنہ چاہتے ہیں تو ایک بار ضرور ربط کریں
Booking
0306-6582165
🏢 Luxury Hotels.
🚙 Comfortable Transport