MSsoken english

Website

MSsoken english 📚 Enhance Your English Skills with Confidence!

🔹 Spoken English | Grammar | Communication Skills

🔹 Learn Fluency

07/09/2026

وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرانے کی دو بار کوشش کی گئی، تاہم یا تو کنکشن کا مسئلہ درپیش آیا یا ان کے بیٹے والد سے بات نہیں کرنا چاہتے۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ حکومت کی جانب سے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے، جبکہ عمران خان کی بہنوں سے ملاقاتیں بھی کرائی جا چکی ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا پر اداروں اور ان کے سربراہان کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی تو انہیں روکا بھی جا سکتا ہے۔

وزیر مملکت برائے قانون نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اگلی سماعت سے قبل عمران خان سے ملاقات ہوسکتی ہے، تاہم آج ان سے ملاقات کرنے والے افراد کو وارننگ دی گئی ہے کہ انہوں نے سیاسی پروپیگنڈا کرکے عدالت میں دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی کی ہے۔

بیرسٹر عقیل ملک نے مزید کہا کہ عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرانے کی دو کوششیں کی گئیں، لیکن یا تو کنکشن کا مسئلہ پیش آیا یا ان کے بیٹے والد سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ ان کے پاس مؤثر پاکستانی شناختی کارڈز موجود ہیں، اس کے باوجود ویزے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔

05/09/2026

Address

Onlin Compus
Lahore
56300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSsoken english posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share