02/08/2025
لاہور کی خریداری، اب صرف ایک میسج کی دوری پر!
لاہور سے کچھ ضروری سامان منگوانا ہے لیکن خود آنا ممکن نہیں؟ فکر نہ کریں!
گھر بیٹھو سروس ہے آپ کے لیے حاضر — ہم بنیں گے لاہور میں آپ کے آنکھیں، کان اور ہاتھ۔
🛒 مارکیٹ سے خریداری، گفٹ ڈیلیوری، موبائل یا گاڑی کے پارٹس، یا کوئی خاص چیز جو صرف لاہور میں ملتی ہو — بس ہمیں بتائیں، ہم آپ کے لیے خرید لائیں گے، وہ بھی اعتماد کے ساتھ۔
📍 پورے پاکستان میں ڈیلیوری
💬 رابطہ کریں ابھی اور گھر بیٹھے سہولت کا فائدہ اٹھائیں!